jo Lrkia bhai bol k xhuni kaki bnti hy ایک فلائٹ پہ ایک ایئر ہوسٹس ذرا چُلبلی سی ھو رھی تھی میرے پاس سے بار بار گزرے اور کہے کہ ، ”چاچا جی کیا حال ھے“؟ میں اُس زمانے میں اتنا بوسیدہ اور عمر رسیدہ نہیں ھُوا کرتا تھا ۔ ایک بار پھر پاس سے گزری تو کہنے لگی ، آپ کو کوئی چیز چاھیے چاچا جی؟ میں نے کہا ، پانی کا ایک گلاس دے دو۔ جب وہ مجھے چاچا جی کہتی تو جہاز میں بیٹھے لوگ مسکرانا شروع کردیتے کیونکہ کہ وہ چھوٹا سا جہاز تھا۔ اُس نے گلاس رکھ کے ایک دفعہ پھر کہا ، چاچا جی !! میں جب آپ کو چاچا جی کہتی ھُوں آپ مائنڈ تو نہیں کرتے؟ میں نے کہا ، بی بی تُو مجھے چاچا جی کہہ یا دادا جی کہہ اندر سے جو میری نیت ھے وہ تو نہیں بدلنی۔
کبھی بھی انسان کو دوبارہ یہ کہنے کا موقع نہیں دینا چاہیے، کہ آپ کی اس کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں، محبت اپنی جگہ لیکن اگلے انسان کی منتیں کرنا، اپنی ذات کو بے مول کرنا، خود کے ساتھ بہت ظلم ھے، کوئی انسان آپ کو دھتکارتا ھے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ھے، کہ، نہ تو اس کے دل میں آپ کے لیے کوئی محبت ھے، نہ عزت، اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نہ ہو ، عزت ضرور ہونی چاہیے......!!!
اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی اپ کا عاشق نہیں یا اپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپ کو اٹر یکٹ نہیں کرتے, موسیقی کا دلدادہ نہیں،شاعری کا ذوق نہیں رکھتے، کاٸنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آۓ ہیں 😂