طوائف نے ہنستے ہوئے کہا... ہم ہی وہ بکریاں ھیں جو تمہارے اندر چھپے وحشی درندے کو اپنے جسم کا گوشت پیش کرکے اسکی بھوک مٹاتی ہیں،،، ورنہ تمہاری آنکھیں تو خون کے رشتوں والی چھاتیوں پر بھی مرکوز ہوں۔۔۔۔!
میں شدت پسند ہوں !! مجھے پسند ہے __ وحشی پن۔۔ اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔ خالص پن .. بے قراریاں اور ان کا سکون .. انتہاوں پہ جانا ۔۔ مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا .. میں شدت پسند ہوں