Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

محمود درویش کا ایک قول ہے:
"میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح میں تمہیں دیکھتا تھا۔"
انسان اس مقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں وہ نہ خیانت کرتا ہے، اور نہ ہی بدلہ لیتا ہے بلکہ اس کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے اور اگر اس کا نقطہ نظر بدل جائے تو سب کچھ بدل جاتا ہے ✌️

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دو چار ہی تو ھیں ، دُنیا میں خُوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اِک تِرا، اِک میرا
🌸✨🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دریائے دِل میں اُترو گے تو تم بھی جان جاؤ گے ....
کیوں کسی کو دیکھ کر
مُسکُراہٹ گہری ہوتی ہے ... ❤️🥀

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

ہم کہ مامُور ہیں ہر شخص کی دِلجوئی پر...!!
ہم کِسے جا کے سُنائیں جو ہمارا دُکھ ہے...؟؟
تُم کہ دُنیا کی نظر میں میرے چارہ گر ہو...!!
میں تُمہیں کیسے کہوں مُجھ کو تُمہارا دُکھ ہے...؟؟
ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں...؟؟
میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے...🙂🖤

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

جِتنی دیر مِلوں میں اُس سے
اُتنی دیر تو یُوں لگتا ہے
سَمئے سے لے کر ٫ اَنت سمئے تک
ہے سارا جیون میرے پاس ❤🌸

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Feeling like YouTube ads sab skip kr dete hain..😔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Lgta ha mujhe come back krna pry ga😩🫰🏻

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

I want to see you without zebra but “ze” is silent😫🫰🏻

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Wo larkiyan samna aya jinka Bf unse Romantic batien ni krta... 🤔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

Wo bus Pyar Se baat krti Pyar Nahin krti🥹💔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 
Social media post
I  : گُلوں کی باتیں سُن رہا ہُوں ترے ہونٹوں کی غیبت ہو رہی ہے ♥️ - 
یہ جو کہتے ہیں میرا  یقین کرو میں ان جیسا نہیں ہو 🥵✌🏻
I  : یہ جو کہتے ہیں میرا یقین کرو میں ان جیسا نہیں ہو 🥵✌🏻 - 
بجھے چہروں کے لیے سکون کا پل تھا وہ🙂🍁
I  : بجھے چہروں کے لیے سکون کا پل تھا وہ🙂🍁 - 
جب تم کہو گی میں اداس ہوں ،تو میں ایسے تمہارے بالوں میں پھول لگاوں گا 🍁🤍
I  : جب تم کہو گی میں اداس ہوں ،تو میں ایسے تمہارے بالوں میں پھول لگاوں گا 🍁🤍 - 
آپ بھلے گِریہ کو ، جتنے بھی معانی دے دیں
یــہ فقط شـــور ہے ، یــہ دُکھ کا ازالہ نہیں ہے
I  : آپ بھلے گِریہ کو ، جتنے بھی معانی دے دیں یــہ فقط شـــور ہے ، یــہ دُکھ کا - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

ہر بار پھیر لیتا ہے وہ شخص نگاہیں مجھ سے
میں نے کاغذ پر بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اس کی

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

میرا نام توجہ جو کھینچ لیتا ہے
سو لوگ اپنی کہانی میں کھینچ لاۓ مجھے !

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

اے '' حَرفِ تَسَلی '' تیرے مَشکُور ہَیں لیکن
یہ "خیر ہَے" کہنے سے ، بہت آگے کا دُکھ ہے