Damadam.pk
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts | Damadam

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I's posts:

مولوی صاحب کی جنت خوبصورت ضرور ہے
مگر ھیرا منڈی کا ٹچ ہے😎…
I  : مولوی صاحب کی جنت خوبصورت ضرور ہے مگر ھیرا منڈی کا ٹچ ہے😎… - 
جنسی طور پر فعال عورت مرد کو ایسے طلسم میں جکڑ سکتی ہے جس سے وہ کبھی رہائی نہیں پا سکتا
کیونکہ اس گھٹن زدہ معاشرے میں ایسی کسی دوسری عورت کو تلاش کرنا تقریباً ناممکن ہے…
I  : جنسی طور پر فعال عورت مرد کو ایسے طلسم میں جکڑ سکتی ہے جس سے وہ کبھی رہائی - 
سگریٹ جسم پر اثرانداز ہوتا ہے، صنف پر نہیں!
I  : سگریٹ جسم پر اثرانداز ہوتا ہے، صنف پر نہیں! - 
محبتوں کے کئی رنگ ہیں۔ اُن میں محبوب کا وصل سب سے گہرا اور خوبصورت رنگ ہے
I  : محبتوں کے کئی رنگ ہیں۔ اُن میں محبوب کا وصل سب سے گہرا اور خوبصورت رنگ ہے - 
Social media post
I  : دلفریب کمر جس طرح موسیقی کے سات سُر ہیں اور آٹھواں سُر نصرت فتح علی خان ہے۔ - 
ایک طوائف کے کوٹھے پر چھاپہ پڑا، طوائف رنگے ہاتھوں جسم فروشی کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ تھانیدار سے کہتی ہے۔ " مجھ پر الزام کیا ہے؟"
تھانیدار نے کہا تم جسم فروشی کرتے پکڑی گئی ہو۔ طوائف نے کہا " یہ تو میرا پیشہ ہے۔ " مجھ پر الزام کیا ہے؟"
سعادت حسن منٹو
I  : ایک طوائف کے کوٹھے پر چھاپہ پڑا، طوائف رنگے ہاتھوں جسم فروشی کرتے ہوئے پکڑی - 
im mature now
I  : im mature now - 
Beautiful People image
I  : ہم نے سمجھا ہے یہ نقطہ کسی دیوانے سے آدمی باولا ہوتا نہیں کہلانے سے دوسری - 
machar Mardya Dost ny.a1
I  : machar Mardya Dost ny.a1 - 
Ghar se kam krny ata hu.. yaha beth ka marjaana marjaana sun ka chala jata Hu 🙂
I  : Ghar se kam krny ata hu.. yaha beth ka marjaana marjaana sun ka chala jata - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

جب دل مدتوں کی خاموشی کے بعد رقص کی طلب کرے تو جان لو یہ محض ہجر کی
تھکن نہیں، یہ روح کا اشارہ ہے کہ وہ اپنے اصل سرچشمے سے دوبارہ جڑنا چاہتی ہے۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے 🍁🤍

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

وہ اکثر مُجھ سے کہتی تھی...!!
کیا میرے بُرے دِنوں میں...!!
میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام کر...!!
میرا ماتھا چُومتے ہُوئے کہو گے...؟؟
میں یہاں ہُوں تُمہارے پاس...!!
رہی بات مُحبت کی نظموں کی...!!
وہ تُم کِسی بھی ایسی حَسینہ کو سُنا سکتے ہو...!!
جو مُجھ سے زیادہ خُوبصورت ہو...🙂🖤

پیچھے مڑ کے مت دیکھو، کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کیسے شروع ہوئی،مستقبل کے بارے میں نہ ڈرو ،کچھ بھی باقی رہنے والا نہیں ہے-اگر تم ماضی اور مستقبل میں پھنسے رہو گے تو حال گزر جائے گا
I  : پیچھے مڑ کے مت دیکھو، کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کیسے شروع ہوئی،مستقبل کے بارے - 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

محبت میں سمجھ بوجھ ہوتی ہے ۔
مگر عشق تھا، جس نے مجھے اندھا کیا ۔ مجھے عقل سے محروم کر دیا ۔ میری رگوں میں خون کی مانند دوڑا اور مجھ سے میری زندگی چھین لی ۔

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

عورت سے کیسے پیش آئیں؟
جب وہ ناراض ہو
تو بس اسے گلے لگا لو
جب وہ خاموش ہے تو اسے پوچھو کہ کیا بات ہے؟
جب وہ دور جانا چاہے
تو اسے روک لو کہہ دو "تم بنا کچھ بھی ادھورا لگتا ہے"
جب وہ تمہیں نظر انداز کرے
تو اسے اور زیادہ توجہ دو تاکہ وہ سمجھے وہ خاص ہے
جب وہ برے حال میں ہو
تب بھی کہہ دو "تم آج بھی بہت خوبصورت لگ رہی ہو
اور جب وہ حسد کرے
تو اسے الزام نہ دو بلکہ محبت سمجھو کیونکہ وہ حسد نہیں کرتی وہ بس تمہیں کھونا نہیں چاہتی
کیونکہ ایک عورت جب محبت کرتی ہے تو وہ دل کے ہر کونے سے کرتی ہے
یہ محض جملے نہیں بلکہ عورت کے نازک دل کی زبان ہے جو سمجھ جائے وہی اصل میں مرد کہلانے کے لائق ہے ✨✌🏻

I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I
 

تمہارے بلاؤز کی خوشبو !
تمہارے پستانوں کے درمیاں آنے والا نمکیں پسینہ !
دائیں پستان کے نیچے اک ننھا سا تِل ،
جسے تم نے آج تک نہیں دیکھا !
تمہاری کمر کی لامتناہی لچک !
تمہاری گردن پر پسینے سے چپکے تمہارے حسیں بال تمہارے نچلے ہونٹ کی اوپر کے ہونٹ سے اِک عجب سی محبت !
تمہاری پلکیں ، تمہاری آنکھوں کی ڈھال !
تمہارے ماتھے پر میرا آخری بوسہ !
تمہارا وجود اِک نعمت ✨✌🏻

جیـسے کم عمـر سی اک مـست پہـاڑن لڑکی 
گاؤں کی ہوتـے ہوئـے شـہر سـی زینت چاہے
جـــنگ ســے زِندہ پلــٹ آیا ســپاہی جــیسے
کچھ دنوں کے لیے ہر کام سے رخصت چاہـے
جیــسے بچــے کو ســرِ راہ کــڑک نوٹ ملــے
جیــسے مــزدور کیــے کام کـی اجـرت چاہے
اک مسـافر کـے پلٹنـے کی خبــر سنتــے ہـی
جیسےمرتاہواکچھ لمحوں کی مہلـت چاہے
ایســے چـــاہا ہے تجھــے اے گلِ تازہ ہم نـے
جیسـے لڑکے کو بڑی عمـر کی عــورت چاہے ✌️
I  : جیـسے کم عمـر سی اک مـست پہـاڑن لڑکی گاؤں کی ہوتـے ہوئـے شـہر سـی زینت - 
میں شدت پسند ہوں !!
مجھے پسند ہے __
وحشی پن۔۔ 
اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔
خالص پن ..
بے قراریاں اور ان کا سکون ..
انتہاوں پہ جانا ۔۔ 
مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا ..
میں شدت پسند ہوں .... ✨✌🏻
I  : میں شدت پسند ہوں !! مجھے پسند ہے __ وحشی پن۔۔ اذیت اور لذت کی حدوں کو - 
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو اِک شَخص بہت ہوتا ہے ✨✌🏻
I  : کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو اِک شَخص بہت ہوتا -