ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﮕﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻣﻨﺎﻓﻖ
ﮨﯿﮟ
ﺁﻧﺴﻮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺗﮏ ﻻﯾﺎ ﻧﮧ
ﮐﺮﻭ
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﻧﮧ
ﮐﺮﻭ
ﻟﻮﮒ ﻣﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﮏ ﻟﯿﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ
ﮨﯿﮟ
ﺍﭘﻨﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﻧﮧ
ﮐﺮﻭ
ﯾﮧ ﺩﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﯿﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ
ﮨﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺟﺎۓ
ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
وہ جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ
میں ان میں سے ایک ہوں 🖤
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ
ﻧﮧ ﮐﺮ۔۔۔؟؟؟
❤
ﻋﺸﻖ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﺮ
ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮ۔۔۔؟؟؟
*ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﮯ*۔۔
*ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ۔۔
میری دیوانگی کا --- کیا ہوگا صاحب
آپ تو عادی ہیں --- چھوڑ جائیں گے
وہ جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ
میں ان میں سے ایک ہوں 🖤
وہ جو ہر چیز سے بیزار رہتے ہیں نہ
میں ان میں سے ایک ہوں 🖤
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دو
تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلہ کرتی
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جاو
خواہش تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق دیکھیئے
جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے..
🔥💔
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
وہ مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ھوا !!!!!!
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
مگر ہمیشہ اُس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ہے🔥💯
~ #بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں 🍁💫‼️🙂
♠♠
~ #نئے دور کے رشتے ہیں بس وفادار نہیں ہیں!!💯

★__________________
★
ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ #ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺧﻼﻑ#
➻❥➻ﺭﮨﮯ
ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﺲ #ﺧﺪﺍ ﮨﻤﯿﺸﮧ#
➻❥➻ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﮯ#
__________________★
★
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain