" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے💯🖤🙃
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، جناب ✌
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں🔥💯
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے💔
جون ایلیاء
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے💔
جون ایلیاء
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﯽ
❤ﺑﺲ ﺍﮎ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺧﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﮐﻬﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﮐﻬﺎﺅﮞ
.ﮐﯿﻮﮞ
ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎﺅﮞ
..ﮐﯿﻮﮞ
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں🔥
سوچ سمجھ کہ انکھیں ملانا ہم سے
یہ پیار بہت پیار سے ہو جاتا ہے
کبھی کبھی مجھے *تمہاری* آنکھوں میں *آنسو* دیکھنے کی *خواہش* ہوتی ہے ڈھیر سارے **آنسو** ! بس ایک بار *تم* بھی اس *اذیّت* کو محسوس کرو.. 💔 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain