*💕 کیا کہا ؟ میں بہت برا
ہوں 😯
تو آپ فوت ہو کر فرشتوں
میں بسیرا کر لیں 🌚🔥
*💕 ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے گھر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں*💕 🥰
مسکان خریدی نہیں جاسکتی۔😔😔😔
لیکن😐😐😐
پھنساءی جا سکتی۔ 😏😏😏
وہ لفظوں کی ماہر تھی
مجھے کہتی میرا سورج بنوگے؟ 😍
میں نے کہا ہاں،
کہنے لگی مجھ سے 14 کروڑ 6 لاکھ کلو میٹر دور چلے جاو!!😏😕
😥😥
درود پڑھے میری خاک کا اک اک ذرہ
میں راہ گزار خاک مدینہ ھو جاؤں
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
پاکستان میں ٹوٹل عورتوں کی تعداد 12کروڑھے لیکن فیسبک پر17کروڑ ھے😜😜اقبال کےشاھینوں خداکا خوف کرو😂😂😃😄😉😆😅
ابھی لوڈ والی دکان پر جا کر خلوص دل سے تین بار بسم الله پڑهیں.
اور پھر
میرے نمبر پر 500کا لوڈ کروا دیں..😜
انشالله آپکے گھر 16 یا 17 دن بعد عید هوگی..☺
آزما کر دیکھ لیں..😍😍
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
🙂🙏موم بتی کو آخر میں ادراک ہوتا ہے کہ ،
اسے ایک ایسے دھاگے نے ہلاک کیا
جسکو وہ سینے میں چھپائے ہوئی تھی






القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 29
ترجمہ:
اے ایمان لانے والو، اگر تم خدا ترسی اختیار کرو گے تو اللہ تمہارے لیے کسوٹی بہم پہنچا دے گا اور تمہاری بُرائیوں کو تم سے دور کرے گا، اور تمہارے قصور معاف کرے گا۔ اللہ بڑا فضل فرمانے والا ہے🌴اے پیارے اللہ تعالٰی ھمارے حال پہ رحم فرما آمین azeem_textile@yahoo.com


Dekhye Meri bt sune ye Jo log kisi ko like karty han ye something else plz ap apny rishty ko izat de.l mean ehr parpose karna ha tu shadi k Lia krn.tak jab wo ap k Lia sochy tu fakhar mahsos ho .Ap kisi ka ghaor banye shamdgi ni or kindly agr usy pa ni sakty tu izhar b mat krn .Ap ko dulhe ha dosoro ko na krn lts no appeal my advice ha


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain