اور پھر کرلی عید کی شاپنگ
بنا لیا جانو کے ساتھ"میچینگ" سوٹ،،
یا تسی وی میری طرح جو لبیا پا لینا🤕☹️

"- تہلکہ مچا دیتی ہے عرشِ عظیم پر
محبت جب جوانی میں اللہ کا نام لیتی ہے"-❤️🔥
🖤🥀🔥

کہاں کہاں سے نوچوں خود کو 💔😔
کہ میرے پورے وجود میں تم بسے ہوئے ہو
❣️🤲🏻 🌙۔
*جن کی دہلیز پر بہنیں ہوتی ہیں*
*وہ دوسرں کی بہنوں کو دھوکے نہی دیتے۔*
مولا ایسا لڑکی دے جو کان سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے😉
اور تهپڑ مار مار کے زبردستی ہاں کرواے😜😂😂😂☺ 😁😮
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں🥀🔥

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں
❣️🌹
لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیےاگےشئیرکرو
اک بار ہی دکھا دو آقا ﷺ مجھے مدینہ
بیشک بنا لو آقا ﷺ مہمان دو گھڑی کا
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.
💔💔💔
انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں،
حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے لیکن موت سے نہیں
ایک سال سے شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊 "افسوس"😩 آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😂😂😂😜😜
ہے کوئی دلیر لڑکی اتهے 😛😁
جو مینو بولے آ پھڑ میرا نمبر
تےجس ٹائم مرضی فون کر لئیں😎😎
#خلوص والے لوگ #خرید سکتے ھیں #ھم کو,
مغرور لوگوں سے #ہمارا کوئی #کاروبار نهیں .
❤️❤️
.
🍃#وفا کے #شہر میں ____ہم #جیسا کوئ #سودا گر نہیں🍂
🍃#ہم آنسو بھی #خرید لیتے ہیں #اپنی #مسکراہٹ دے کر🍂

اس وقت موبائل کی کمر پر اپ کی کتنی انگلیاں ہیں😁
Mine 5👈🤠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain