Damadam.pk
IBRAHIM-SANDHU's posts | Damadam

IBRAHIM-SANDHU's posts:

IBRAHIM-SANDHU
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتی.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے.
😁🤣 هائے...!!!
میرے نکے نکے سپنے....💞💕

Allah bless everyone
I  : Allah bless everyone - 
Mera sweet bhai
I  : Mera sweet bhai - 
IBRAHIM-SANDHU
 

Wo Jo ba zahr kuch ni lagty
In se rasty Bala k hoty Han

IBRAHIM-SANDHU
 

میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
jind
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو

Allah bless you
I  : Allah bless you - 
IBRAHIM-SANDHU
 

Muje zamany do schi mohbt ki
Many suna ha log apna bana k chor dety Han

IBRAHIM-SANDHU
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Allah ka karm ha
I  : Allah ka karm ha - 
Allah karm ha
I  : Allah karm ha - 
IBRAHIM-SANDHU
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
#Shari

IBRAHIM-SANDHU
 

Laga kr ishq ki bazi sona ha ab tum rooth bithy ho yah muhobat tumy maar daly gi jana abi tum phol jisi ho

IBRAHIM-SANDHU
 

دو چیزیں قسمت والوں کو ملتی ہے😳
ایک میں اور دوسرا میرا واٹسپں نمبر💪🥳

Allah hey akhlq bahtr kry Ameen
I  : Allah hey akhlq bahtr kry Ameen - 
IBRAHIM-SANDHU
 

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے
اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ،
پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے😢

IBRAHIM-SANDHU
 

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے
اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ،
پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے😢

IBRAHIM-SANDHU
 

میری آنکھوں پر کوئی آیت پڑھ کر دم کرو
یہ صرف اسے ہی دیکھنے کی خوآش رکھتی ہیں

Islamic Quotes image
I  : Allah ka karm bana rahy - 
IBRAHIM-SANDHU
 

جسے چاہتے تھے ہم________________________!!💞
وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی _______!!💞
پانے کا "ارمان" تو تھا______________________!!💞
بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی_____________!!💞
اس دل میں پیار تھا کتنا___________________!!💞
وه جان لیتے تو کیا بات تھی________________!!💞
ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے ________!!💞
وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی___#.

IBRAHIM-SANDHU
 


کہ ہر لڑکا جسم نہیــں چاہتــا
میــری گڑیــا 🤗
کچھ عظیـم مـــاں کــے❤
عظیـم بیٹــے بھــی ہوتـے ہیں۔😇
Right ✨