Damadam.pk
IBRAHIM-SANDHU's posts | Damadam

IBRAHIM-SANDHU's posts:

IBRAHIM-SANDHU
 

Aj wo akhri khat b Jala dia hamny
Jis s is shahar k phool ki mahak ati thi

Islamic Quotes image
I  🔥 : Allah bless everyone - 
IBRAHIM-SANDHU
 

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے فرمایا...
خوش قسمت ہیں وہ لوگ... جو اللہ کے لیے بھوکے اور پیاسے رہتے ہیں... یہ وہ لوگ ہیں کہ جو... قیامت والے دن بھوک اور پیاس محسوس نہیں کریں گے...❤
❣️
#واصفہ #حنین 👑

IBRAHIM-SANDHU
 

گزارش ↙
عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں...!!!

IBRAHIM-SANDHU
 

" میرا جنازہ رات کے اندھیرے میں اٹھانا تاکہ کسی غیر محرم کی نظر نہ پڑے "
حضرت سَیِّدَتُنا فاطِمۃ الزّہرا رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا

IBRAHIM-SANDHU
 

ہمارے ہاں عورت کے سگریٹ پینے سے کردار خراب ہوتا ہے اور مرد کے پینے سے پھیپھڑے۔۔۔
عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے؟
یا پھر مرد کا کردار نہیں ہوتا؟

IBRAHIM-SANDHU
 

Narazgi TM s jitni b ho
Tmhe chor deny ka khayal ham ni rakhty

IBRAHIM-SANDHU
 

Mera by hayee pay lecture deny walo se ek sawal ha k ye by hayee phaal kuin rahi ha kuin k sheriyat k asool s door Han kuin k agr hm kisi ko like karty Han wo out of cast ha tu ye by hayee apki mohbt ko thahra dety Han ye kon s rawat ha muje ni smj ati Allah ky nabi saly lahu alyhy waslam my apny azaad katda gulam ki shadi apni family may karde tu pr hm Kia hn😔😔😔😔😔

IBRAHIM-SANDHU
 

دل کرتا ہے سب کو چوڑیاں لادو
لیکن پھر آپ نے ٹھرکی سمجھ لینا ہے😑🙊😒😂😂😂
بُلبُل

IBRAHIM-SANDHU
 

والدین سے بڑھ کر اِس دنیا میں کچھ نہیں😍💞
اس لیے شادی کریں اور والدین بن جائیں🙈

IBRAHIM-SANDHU
 

بھلا ماں کا بھی کوئ دن ہوتا ہے 🥰
ماں کے بغیر تو کوئ دن ، دن ہی نہیں ہوتا😍
#Happy_Mothers_Day
Apni Ami k Lia 1 line likh den😍🥰

IBRAHIM-SANDHU
 

سب سے بڑی " بے حیائی " حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے 🔥

IBRAHIM-SANDHU
 

Dard Dil khareed laya hun bazaar isq s ma
Ye dill zod Kar raha tha kuch ly Kar do kuch ly Kar do

IBRAHIM-SANDHU
 

Ajeeb ha Meri udaar ki tanhae
Hazaroo apny Han mgr yaad sarf tm aty ho

IBRAHIM-SANDHU
 

Abi Kahani katm ni hoe
Abi tu tmny muje marhom lakhna ha

IBRAHIM-SANDHU
 

Lafzo ki tamheed muje bandna ni ati
Kasrat s yaad aty ho seedi s bt ha

IBRAHIM-SANDHU
 

🍀کرم اے شہنشاہ دیں اور روح ایماں
💛حبیب خدا کملی والے محمد ﷺ
🍀تمہارے سوا کون ھے اپنا حامی
💛جو گرتے میں ہم کو سنبھالیں محمدﷺ
🍀بلائیں اگر در پہ سلطان عالی
💛کہوں تھام کر انکے روضے کی جالی
🍀میرا دل مری جان و میری تمنا
💛ھے سب کچھ تمہارے حوالے محمدﷺ
🍀فقیروں کو تم نے گلے سے لگایا
💛غریبوں نے تم سے جو مانگا وہ پایا
🍀تمہاری عطا بھی ھے سب سے انوکھی
💛کرم بھی ہیں سب سے نرالے محمدﷺ

IBRAHIM-SANDHU
 

Awaz may tharao that akh may nami thi
Or kha raha tha k many sab kuch bula dia

IBRAHIM-SANDHU
 

آج کل کے بچوں کو اگر کوئی کام کہہ دو
تو آگے سے کہتے ہیں
فر موبائل دو گے!😂

IBRAHIM-SANDHU
 

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🌺
جمعہ مبارک