Damadam.pk
II_II_ii_ViLLaiN_ii_II_II's posts | Damadam

II_II_ii_ViLLaiN_ii_II_II's posts:

Status
Status
Seen by....
Status
Status
Status
Status
Status
If they only knew
I  : If they only knew - 
Status
That's me for no reason... Ghalti kisi kii bhi ho saza mujhey milti he
I  : That's me for no reason... Ghalti kisi kii bhi ho saza mujhey milti he - 
Love me or hate me, either way, I'm on your mind
I  : Love me or hate me, either way, I'm on your mind - 
نام شہرت نا ہی عزت چاہیے
مجھکو اس دنیا سے رُخصت چاہیے
کشتی میری ساحلوں پر ڈوبی ہے
میرے جیسی کس کو قسمت چاہیے
دیکھ جس کو آنکھیں ویراں ہوگئیں
مجھکو ان خوابوں کی قیمت چاہیے
فطرتیں جو سانپ جیسی رکھتے ہوں
ایسے یاروں کی نہ سنگت چاہیے
چاہتا ہے یہ زمانہ ہم سے کیا ؟
سانس لینے پر بھی رشوت چاہیے
اب میں گھبراتا نہیں تنہائی سے
اب نہ انسانوں کی صحبت چاہیے
یاخدایا لے لے میرا حافظہ
نیند میں رہنے کی غفلت چاہیے
مجھ سے اب یہ زندگی کٹتی نہیں
مر بھی جاؤں اتنی غیرت چاہیے
اس جہاں میں رہ کے اب کرنا ہے کیا
عیش و عشرت ناہی دولت چاہیے
اے فرشتوں لے چلو اب اُس جہاں
اب نہ مجھ کو کچھ بھی مہلت چاہیے
ہوگئے ہیں بیوہ میرے سارےخواب
میری اِن آنکھوں کو عِدّت چاہیے
عشق کرنے کی سزا کچھ ایسی ہو
دیکھے دنیا ایسی عِبرت چاہیے
I  : نام شہرت نا ہی عزت چاہیے مجھکو اس دنیا سے رُخصت چاہیے کشتی میری ساحلوں پر - 
Memes & Satire image
Memes & Satire image
I  : Bat to sahi he - 
Supporters of Pakistan
I  : Supporters of Pakistan - 
Status
Status
Vi77A!neoux
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں
 یہ عیب ہے محسن،
میں جسکو چھولوں، 
وہ شخص پھر میرا نہیں رہتا۔
محسن نقوی
I  : میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن، میں جسکو چھولوں، وہ شخص پھر -