سوائے دھوکے کے اور کچھ بھی نہیں وہاں
اک شہر مشہور ہے لاہور کے نام سے۔۔۔!!🤩
Khuda se manga hua ek shakhs
Khuda ke bandon ne cheen liya mujhsey
II_II_ii_ViLLaiN_ii_II_II
: THERE'S NO MARKET FOR EMOTIONS, SO DON'T ADVERTISE YOUR FEELINGS TO ANYONE -ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ہے عدم
اِس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے
یہ ضروری تو نہیں کہ مجھے زہر پلایا جائے
عین ممکن ہے ! کسی پھول سے مارا جاؤں
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے
اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصَہ💔
ایسا کوئی جہان ملے جہاں ہونٹوں پہ مسکان ملے
کاش ملے مندر میں اللّٰہ اور مسجد میں بھگوان ملے
تم حیا اور شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
ہم نے دیکھے احراموں میں چھپے ہزاروں ابلیس
ارے ہم نے میخانے میں سو بار خدا دیکھا ہے
نہ عشق نہ کوئی غم
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم
بابا جی کہتے ہیں۔
لاہوری لڑکیاں اور ٹیڈی بکریاں 🐐🐐
بہت میں،میں کرتی ہیں😝😜
دال روٹی تھالی میں 🍛
سب کی جانو گِر جائے نالی میں😂😜
میں نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا۔۔🔥❤
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا۔۔💯💕
ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﺘﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
Itni Khubsurat Dp Mat Lagaya Karo
Logo Ki "Hi" Lagey Gi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain