ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی💕😞
Miss u Dua😢
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔Dua
کس کس کو صفاییاں دوں
🤔🤔
❤بس بُرا ہوں بات ختم😔
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕
💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!good morning
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
* __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
.. ___ ﮨﮯ💔
Dua😘
❤ایک بات بتاؤ ؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا ؟؟❤😢
"تم promise کی بات کرتے ہو ہم نے قرآن کی قسموں پہ چھوڑ جانے والے دیکھے ہیں"!🌸❤
_______💕💯
کتنے آرام سے چھوڑ دیا بات کرنا
جیسے صدیوں سے بوجھ تھے ہم۔۔
🍁🍁🍁Dua😢
IMTIAZ,
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
Dua😢
مرشد کون جھانکے گا میری روح کی گہرائی میں'
مرشد کون دیکھے گا میرے دل میں ٹوٹا کیا ھے'
محشر میں میری اس چپ کا ماجرا
کچھ نا کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا
Good night😢
اِس کا ! اُس کا ! سب کا یار ہی نکلا ہے !
تُو بھی آخر دنیا دار ہی نکلا ہے !
ماضی سے کچھ وعدے، چند سنہرے سچ
جو کچھ نکلا ہے ! بے کار ہی نکلا ہے !
آج کسی کی یاد کو خیر آباد کہا !
آج یہ آنسو آخری بار ہی نکلا ہے !
💯〽😢
خط ہے شائد کیسی شرابی کا ،،
خط کے اپر لکھا ہے میخانہ ،،
#تیری_بھل_اے_ساﮈے_نال_مقابلے_دی
#ساﮈی_ویکھنی_وی_توں_نہیں_جھلنی.
.....imtiaz g.....
صبر ہر بار اختیار کیا
ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
عادتاً تم نے کر دیئے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا
پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب
یہ گناہ ہم نے ایک بار کیا
Good night
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
💯💯
کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جات
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain