ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
اپنی بد دُعائیں اپنے پاس رکھو صاحب۔۔۔✌
ہمیں عشق ہے ہم خود ہی برباد ہو جاۓ گے۔۔۔ 💔
"اس سے پہلے کہ جان جائے..؟؟؟
اس سے کہیئے کہ مان جائے..؟؟؟
نواب بھی ہمارے شوق کا انداذہ نہیں لگا سکتے
ہم آئینہ زمین پررکھ کر آسمان چوم لیتے ہیں😊
سارے درد مجھے سونپ دیئے
اتنا اعتبار تھا مجھ پر
Good night😢
کدی سوچیا نئیں کسے منزل تے میرے پیار دی بازی ھر ویسی,,
جیندی خاطر درد خریدے ھن لا مہندیاں غیر دے گھر ویسی,,
ایہو غم تاں مینوں کھا کھا کے لے اپنے نال قبر ویسی,,
پیا ہس کے آدهے غیراں نوں بیمار اے جلدی مر ویسی,,😢
___💔🔥,,
•'' آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں.💔"!!
•" میرا جنازہ گزرے تو" تم تالیاں بجانا... 🍁🥀'_
عادی کر کے ملاقاتاں دا
تسی ناغے کر دے پئے او
Dua😢
Good night😔
نہ اجنبی ، نہ مسافر نہ شہر والے ہیں
کوئی پکارو کے ہم بھی کسی کے ہو جایئں
IMTIAZ
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
IMTIAZ G
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
#خُدا قبول نہ کرے ______وہ دُعا....!
جس میں تجھے کسی______اور نے مانگا ہو...!😢
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
❣❤❣
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#_😢__😢_❤
جتھے دل نوں آس وفا دی ہائ، اوتھوں ملیا ساقئ ککھ نیئں.
جیندی خاطر عمر تباه کیتی، انہاں پھیر کے ویکھی اکھ نیئں.
ھووے وقت زوال تے حال غریبی، کم آندے سجن وی لکھ نیئں.
اے دنیا ساری مطلب دی، جھوٹی آس کسے تے رکھ نیئں
,,,,,,, good night. .💔
تلاش ھے ایک روح کی جو مجھے دل سے پیار کرئے___!!!
ورنہ جسم تو پیسوں سے بھی مل جاتے ہیں___!😔
باپ سراں دے تاج محمد
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں♥️
💖💖💖💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
Good night
کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥
Dua😘
تم اپنے__________ ظلم کی انتہا کر دو
کیا پتا پھر ہم جیسا بےزبان ملے نہ ملے 😑
Dua😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain