Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس کس سے کریں آخر
مٹی کے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتےہیں

IMTIAZG
 

ساکوں ایویں عشق مٹا چھوڑے،
❤️ جناب ❤️
جیویں بال میٹینڈن تختی کوں۔
😔😔😔

IMTIAZG
 

مُرشِد ، اب زندگی میں ،
سویرا ، نہیں رہا ۔۔۔
مُرشِد ، جو میرا تھا وہ ،
میرا ، نہیں رہا ۔
🥀

IMTIAZG
 

اک تم اور اک بارش دونوں کما ل کرتے ہو
آتے ہو آگ لگانے بجانا بھول جاتے ہو
😔

IMTIAZG
 

"جو تم نے ٹھان ہی لی ہے
ہمارے دل سے نکلو گے😥
تو اتنا جان لو پیارے
سمندر سامنے ہوگا
اگر ساحل سے نکلو گے!!!!!!!

IMTIAZG
 

کہے دو شراب سے کہ اپنے نشہے پر اتنا غرور نہ کر ۔۔۔۔
شراب سے زیادہ نشہ تو میرے ؛ مجبو ب کے ہونٹوں میں ہےgood night

IMTIAZG
 

پھر بھی کیو ویرانی ھے تیرے اندراے قبرستان
لوگ تو تجھے اپنی جان دے کر آباد کرتے ھیں

IMTIAZG
 

یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاُ

IMTIAZG
 

,ھاے کُچھ خواب تھے
😔😔
ہم نے سپُردہ خاک کر دیے

IMTIAZG
 

اَساں جَگ نُوں مَنا کے کِی لینا
ساڈا یار اِی مَن جائے کافی اے.

IMTIAZG
 

اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????😔

IMTIAZG
 

موسم کی مثال دوں یا تمھاری ,
لوگ پوچھ بیٹھےہیں بدلنا کس کو کہتے.💔🥀

IMTIAZG
 

تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے...

IMTIAZG
 

کوئ بنتا ہی نہیں ہمارا😥
آپ اپنی ہی مثال لے لو😓

IMTIAZG
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘😔
Good night😴

IMTIAZG
 

#کام_ایسا_کرو_کہ_نام_ہو _جاۓ_ورنہ"👀

#نام_ایسا_کرو_کہ_نام_لیتے_ہی_کام_ہو_جاۓ...

IMTIAZG
 

تم نہ آنا عیادت کو______
تیرا احسان مار ڈالے گا_____....##💔

IMTIAZG
 

مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
Piya😎

IMTIAZG
 

ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
😔

IMTIAZG
 

انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!!