پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا💕
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں💕
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے.
💓💓 مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے..!!
اے دوست!
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے..!!💓💓
🌹🌹اور #بہت# مل# جاینگے# ادب# و آداب# والے_
ہم *باغی* ہیں* صاحب* ذرا* تلخ* بولیں* گے.........🌹🌹
💕مجھے پڑھتے ہیں کئ لوگ 💕
💕لیکن میں 💕
💕مخاطب صرف تم سے ہوں💕
Mary Jan😘
تــم نـے کیا ســوچ کــر میـــرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا؟؟
عشــق گھـر کا کوئی مــلازم ھـے
ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
Dua😢
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__good morning💞
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابشؔ
,جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
Good night😔
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
اداس مت رہا کرو ھم سے برداشت نہیں ہوتا.
:.: اے صاحب
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ھم اپنے غم بھلا دیتے ھیں.
Miss u Mary Jan😔
*چھوڑو یاروں
مختصر کرتے ہیں_____!!*
*مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں________!!*😢
Good night😔
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنہ اتنا درد لکھتے زمانہ روتا 😢
.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
Miss u😘
ساری کھیڈ اے رستم پیسے دِی
ھُن نَسّلاں والے نَئیں لَبّدے💔💔🔥
Good night😴
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔😢
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے ___Dua__ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain