کچھ الگ تھا کہنے کا --------- انداز ان کا کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں 🌷❤🌷
*چلو غیر تے شاکر غیر جو ہیں* *تیڈا حق ناں ہی ساکو بھل وجنڑاں*
رات میخوار ہم فقیروں سے.. دم کرانے شراب لے آےُ...! ❣...
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا. بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ... 💔💔💔💔💔💔
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ یہ کمینے ، مطلبی ، انا پرست لوگ IMTIAZ💔
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥 ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔 😔😢😭😥
Aj dill bhot udass hay😔 😔😔😔😔😔💔😔😔😔😔😔😔 😔😔😔😔😔😔😔💔😔😔 😔😔😔💔😔😔😔😔 😔😔😔😔💔😔 😔😔😔😔 😢😢 ☹️
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹 🌹💓💕💖💞❤ 🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓😔😔😔
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!! 💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔💖 تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔❤
تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج.....!! ♥️
👈ﺩﻝ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ💙 ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ🧡 ﮨﯽ ﻣﺎﻧﮕﺎ💜 ﮐﺮﻭ ﮨﻢ ﺳﮯ💛 👈ﮨﻢ ﭨﻮﭨﯽ 💕ﮨﻮﺉ ﭼﯿﺰ 🧡ﮐﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﻧﮭﯽ💚 ﺩﯾﺘﮯ💖👌👉👉 IMTIAZ G
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت____💘 ❤️اے قاصد ♥️ اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر انا💘
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔 ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥 🔥
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!! ❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!
💔نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو 💔 💔 نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو💔
" عشق ایک بَد دعا ھے، میاں🔥 " جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے💔💯
وہ چال ایسی چل گیا🔥 ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤
میرے عشق کی تو یوں بے حرمتی نہ کر اے خدا کی بندی تھوڑا تو اس سے ڈر۔