مُرۡشِدُ ہمُ گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے،
مُرۡشِدُ ہمُ لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
.
#___زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞
داد ملتی ھے_____درد سنا کر...!!!
عجب چیز ھے____شاعری بھی..
میں نے پُوچھا کہ ہے کیا شُغل تو ہنس کر بولے
آج کل ہم تیرے مَرنے کی دُعا کرتے ہیںgood night
کوٸی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا...
کسی کے پاس تم سا موضوع _ ہی نہیں...
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نھیں ھوں میں
جون ایلیا
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ۔۔۔تماشا نہ کیجیے
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر💔💔
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*اپنے محبت کرنے والوں سے اتنی شکایتیں نہ رکھیں کہ آپ کی شکایتیں دور کرتے کرتے ایک دن وہ ہی آپ سے دور ہوجائیں...!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
Subah bakhir🌹
اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے ✌
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے 😐
Good night
اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں....
💔💔💔.
بوڑھا ہوا------ بھری جوانی میں...
❤کـــــــــــــــــتابوں جیسے لـــــوگ ہــــیں ہــــم ❤
❤گــــــــہرے خـــاموش اور الـــفاظ سےبــــھرپور❤
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
نید میں بھی گرتے ہیں میری آنکھ سے آنسو ۔۔۔۔😢
جب تم خوابوں میں میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو۔۔۔💔good night
"ایک آمنہ کا لال __ ایک فاطمہ کا لال.🍀🌸
نانا بھی بے مثال، نواسہ بھی بے مثال"!❤✌
_______💕💯
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی
🔥
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤️
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain