🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
شام پئی , مُک گئیاں , آساں،،، 😢
تے میرا چَھڈ گئے کاں بنیرا..😞
اک کتاب ہو تم تمہیں جھٹلائیں کیسے... 🤕
تمھارے اک اک لفظ کو ھم مٹائیں کیسے...😒
تم سے بچھر کر خود سے بچھر گئے ہے ھم!!
تمہیں یہ سچ بتائیں تو بتائیں کیسے؟؟؟😣
اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو__!!💯👌
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!!🔥✌
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤
*_یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا_*
*_نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہوگا_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*مجھے پسند نہیں یہ سلام یہ دعا*..🥀
*دل میں منافقت اور منہ پر ہاۓ واہ*..!!
🔥😥✌️
نادان ہی تو ہو ،🙂
اگر سمجھدار ہوتا تو کبھی ،
😻 عشق نا کرتا،۔۔۔۔؟🖤🔥
اس سے ہٹ کر کسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار مذاق تھوڑی ہے ۔۔۔!🖤🔥
نہں كرينگے تم سے كوئی گلا ہم آج كے بعد كبهى بهى
جب خدا راضى ہوتو تم تو كيا ہر چيز كو ميرا ہونا ہوگا 🥰🥰
کیوں ہر شخص تجھے درد دے جاتا ہے۔۔!🥀🔥
کیا تیرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں۔؟✨
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
جس طرح چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نچا لے مجھ کو ۔۔!!!
زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں ۔۔۔!!!
🔥🖤❤️
آواز دے کہ چھپ گئی ہر بار زندگی🥺
ہم ایسےسادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے😌❤
مرشد اس بار تعویذ تسلی دیجئے
اک بار کہیئے ناں، کہ وہ لوٹ آئے گا
-💔
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
شاعری محبت کا خون_____ مانگتی ہےصاحب
اشعار اگر کہنے ہوں تو_______ یار گنوانا پڑتا ہے
*کب تک ترستے رہیں گے_______تجھے پانے کی حسرت میں...؟*
*دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے_______اور تیری جان
چھوٹ جائے...؟*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain