لوگ محبت کر کے شرابی بن جاتے ہیں۔
مجھے تیرے عشق نے نمازی بنا دیا...
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت ❣
کبھی دیکھی ہے ، زندگی میں اسی اذیت تم نے ؟؟
I❤️I
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم❤
تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے
❤️
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ہم دونوں.
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
انا کی بات مت پوچھو کہ اب تنہا کھڑے هیں هم
هماری جیت پہ اکثر .... هماری هار هنستی هے .
🔥😥✌️
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
اور کتنا میں احترام کروں ؟
اسکو دیکھا تو پھینک دی سیگریٹ 😐
مرشد دیکھ یار ایسا نہیں ہوتا
مرشد جیسا تو سوچتا ہے ہر شخص ویسا نہیں ہوتا ۔۔
مرشد ہمیں سنگل نہیں رہنا اب
مرشد ہمارا بھی کوئی جگاڑ لگاؤ
ہمیں حقیر نہ جانو۔۔۔۔۔ہم اپنے نیزے سے
غزل کی آنکھ میں کاجل لگانے والے ہیں۔
راحت اندوری
تیرا مہمان ٹھٹھرتا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واپس لوٹا
تجھ سے احساس کی چائے بھی ابالی نہ گئ
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
*آنکھوں میں آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا*
*مٹی میں موتیوں کو بکھرنے نہیں دیا*
*جس راہ پر پڑے تھے تیرے پاؤں کے نشان*
*اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا* 🌹
میں گنہگار جب خدا کا ہوں
تو آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے...🔥🥀
❣🤲🏻 🌙۔
*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain