🌺💚🌹💚🌺 💜💛💜 *جن لوگوں کا نام ہمیں مشکل وقت میں سب سے پہلے یاد آتا ہے وہ لوگ بھی زندگی کی دھول میں ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ ہم ان سے اپنی پریشانی کا اظہار تک نہیں کر سکتے* Ⓜ Ⓝⓤⓜⓐⓝ ⓚ 🌺💚🌹💚🌺 💜💛💜
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی* 👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
❣🤲🏻 🌙۔ *✍🏻 اقوال زریں* *زندگی سکے کی طرح ہے.* *خوشی اور درد دو اطراف ہیں. ایک وقت میں صرف ایک طرف نظر آتی ہے. لیکن یاد رکھیں کہ دوسری طرف اپنی باری کا انتظار کرتی ہے.....!!!!!* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙* *┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔* *┊ ┊ ┊ ┊ ۔* *┊ ┊ ┊ ☽۔* *┊ ┊ ☆۔* *☆ ☆۔*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿 *تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا* *ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا* *کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں* *کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا* 🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿