اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
Aj bhot gussa ah RHA ha
🔥❤__________________•||•
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
ہو جا میری کے اتنی محبت دو نگا تجھے جان💕💕
لوگ حسرت کرے گے تیرا جیسا نصیب پانے کو💞
کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت یے....
کسی کو خواب پیارے ہیں مگروہ سو نہیں سکتا,,,
ﺟﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ __ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﮔﺮ ,,
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﺎﮎ ﻣﻮﺕ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ !😔
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی😂😂😂😂
❝ 💜🙈"~
اس نے کہا وقت رکتا نہیں ___❗✌
پھر میں نے گھڑی⌚ سے سیل نکال دیے اور اسے تهپڑ مار کر کہا،
“ انی دیا اے ویکھ “ 😑😂🔥😂
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﺘﻤﺎﺱ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﺘﺮﻭﻝ
ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ
۔ﺍﮔﻠﮯ ﭼﻮﮎ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﮭﺮ ﭼﮭﺘﺮﻭﻝ ﮐﺮ
ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😝😝😝😝😝
Boys ki request😂😂😂
میں تو اپنی #بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا؟🙈🙈🙈
کہ #پڑوسن بھی جل کے کہے گی😳😵
#کاش میں اسکی بیوی ہوتی۔۔۔🤣😋😛🙈
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
💔 جس کے ملنے کے منتظـر تھے ایک عرصے سے ................💔💔
💔 کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوادع کہنے💔
*سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا*
*لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے*
🔥☠
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.
❣#محبت کرنے والے #انا توڑنے کی #کوشش نہیں کرتے❣
❣#وہ مان رکھتے ہیں_________ اور #مان جاتے ہیں❣
بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!
بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain