*تم رکھ نہ_______ سکو* *گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!*
*ورنہ دے_______ دوں روح* *_______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!*
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
میرے اندر جو کچھ بھی ہے - اٌسکا نصف تٌم ھو -
سوائے ❤ دل کے - وہ سارے کا سارا تٌم ھو
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
میرے ساتھ چلنا ہے تو درد سینے کے عادی بن جاو🖤🖤🖤🖤🖤
میرا مشغلہ ہے کانٹوں سے کھیلنا اور تم ابھی پھول جیسی ہو.💖🖤
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو اپنا بنانے کی ❣
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
*مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو . یا جینے دو ہمیں*
*دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا*
ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ !!!
ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ______ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ ...
وہ جس نے ہیر رانجھا کی جان لی
مرض ہمیں بھی وہی ھے ”صاحب“💔
توں چھڈ گیا ایں تاں کہڑی گل اے
لوکاں دے مر وی تاں جاندے نے...!
🔥🔥
تیرے بعد کون روکیگا ہمیں..؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کرینگے.💔
کیا پایا میں نے صدیوں کی محبت سے !ساحل؟؟؟؟؟؟؟
ایک شاعری کا ہنر ایک جاگنے کی سزا__!!
😭تم ایک ہی قسم نبھانے سے ڈر گئے
مجھے تیری قسم دے کر ہزاروں نے لوٹا
ہائے وہ اداسی کا سبب پوچھ رہا ہے
اور مجھ کو بہانے بھی بنانے نہیں آتے