شراب پہ شراب پینے کا کیا فائدہ
شام کو پی صبح اتر جائے گی
ارے پاگل دو گھونٹ محبت کے پی
ساری عمر نشے میں گذر جائےگی
❤❤❤
سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیئے
میں تنہا ہوں، تم کو آنا چاہیئے...!!
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے____!!
اس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے____!!
😓😓😓
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
💕اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، سب کو💕
💕جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں💕f
ﺭﺍﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﺗــــــــــــﺠﮫ ﺳﮯ
❤... ﮔﻔﺘﮑﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐــــــــﮩﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
❤... ﻧﯿــــــــــﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
ع ش ق💔
مانا کہ ہم کچھ بهی نہی
مگر هم سا بهی کوئ نہیں
مر کے کسی کو کیا الزام دینگے اپنی مو ت کا
یہا ں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے۔💘💔😔
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے
کورے کاغذ کتاب نئیں ہوندے
جے کرلائی یاری بلھیا
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے
اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو
❤
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم کسی کو کھونے کا درد سہا ہے انہوں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain