مانہ کہ مرنے والے کو بھول جاتی ھے دنیا
"دوست"
مجھے زندہ بھول کر تم نے تو رواج ھی بدل ڈالا.😔
احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے
بہر حال یوں بدل جانے کا شکریہ
😐😐
*_📝_*
زہر ایجاد ہو گیا ایک دن🙂
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے
رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....
آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....
تمھاری یاد میرے دل کا داغ ہے لیکین
سفر کے وقت تو بے طرح یاد آتی ہو
جون ایلیا🔥
تجھکو سینے سے نہیں لگایا تو😊
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے❤
عقل بھی خدا دیتا ھے حسن بھی خدا دیتا ھے
عشق وہ سمندر ھے جو دونوں کو بہا دیتا ھے
❤❤
تمہارے اور میرے نظریہ میں تھوڑا سا فرق تھا 🙂
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی..💔🔥
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
کون کہتا ہے کہ محبت آنکھوں میں ھوتی ہے
غالب
دل تو وہ بہی لے جاتے ھیں جو نظریں جھکا کر چلتے ہیں❤
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی❤❤
تم ہوتے .ہم ہوتے...اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے❤❤
آوازاں مار مقدراں نوں پورے زور دے نال
دو دن گھٹ جینا پر جینا پوری ٹور دے نال...
Good night all 😴😴
Thora Trust to mast hay
🤓
Mujy tum yad aty hoooooo
اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے
جون ایلیا
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو.jani
آواز نہیں آ ئی
لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے
دل ٹوٹ گیا ہے ۔💔💔
اپنے دوپٹے سے دیجئے ہمیں پھانسی جاناں..
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے____!!
جون ایلیاء
اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain