دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا
"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے.... ?😔
ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگلے ... ❤❤
دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہو تی ہے جس کی زباں نہیں ہو تی۔
جو الزام رہ جائیں۔ 😢
وہ میرے کفن پےلکھ دینا۔۔۔۔!!
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
Choom lo hont tary 💋 dil ki yh hi khaysh ha
Bt yh Mary nii pyar❤️ ki farmish ha
Kitny lagty hoo haseen Mary nazar sy dakhoo pas any do mujy tum sy guzarish ha💑
چھوڑو جوگی عشق کہ روگ...💔👀
ارے جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ...🙏👀
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
کبهی پتهر کی ٹهوکر سے بهی آتی نہیں خراش...!!!!
کبهی ایک ذرا سی بات سے انسان بکهر جاتے ہیں..!!
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔ !💔
سُنو !!!
یاد ہے تم سے بات میں اکثر ساری رات گُزر جاتی تھی 😔
ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بیتا لے زندگی
ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکوں۔
||•🤣🤣
_🌱کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😒🤣
آپکی توجہ کی کمی ہے
ورنہ شخص میں اچها ہوں
😘
یہ تـم جو اور سناو اور سناو کہتے ہو نا..??
قسم سے دل کی باتیـں ہونٹوں پہ آجاتی ہیں!__
مسکراہٹ آجاتی ہے اکثر غصے میں آپ کا نام سن کر
آپ کے نام سے اتنی محبت ہے تو آپ سے کتنی ہو گی🌹💕fou u
کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain