💞
دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا
جوجھک کے اندر آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے۔
💞
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘
اسکا عشق بھی چاند جیسا تھا! پورا ہوا تو گھٹنے لگا!!
- ف
کیوں۔ کر کے۔ شاکر۔ ٹُرگے ۔ ہو
ہر۔ رات۔ اداس۔ غریباں۔ دی
چھوڑنے والے خیر ہو تیری🙏
حوصلہ دے میرے خدا مجھ کو💔
💖کوئی مفت بھی دے تو مت لینا------------
💕💞💕💞💕💕
دل ابھی اور بھی سستے ہونگے♡_________▪
🧡تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے💞-------
💓اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...💔
لوگ بے وفا ہیں سنو-کسی میں مجھے تلاش نہ کرنا
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!😎
#بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا❤️
دنیا نظر سے گرائے یا #آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
مسکراہٹ آجاتی ہے اکثر غصے میں آپ کا نام سن کر
آپ کے نام سے اتنی محبت ہے تو آپ سے کتنی ہو گی🌹💕
کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں
Juma mubrak all frnds
🗣️🗣️
#خدا جانے #میرا کیا واسطہ ہے تجھ #سے....!!🤗😍
#ہزاروں اپنے ہیں #مگر یاد تم ہی آتے #ہو....!....😘🙈
#jani ❤❤
خدا پوچهے گا محشر میں ستایا تجهکو کس کس نے.!!
اشارے سے میں کہہ دونگاکہ یہ سرکار بیٹهے ہیں.!!.....!🤕
"مولامیرایارملادے"
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain