Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

تم دل کی باتــــــــــ کرتـــے ہو مـــیں جان بھی وار دوں یاروں پر
مجھــــــــے عشـــــــق اپنے یاروں سے کچھ انتہا سے زیادہ ہے،،mis u frnd

IMTIAZG
 

#یار_توں_یار_جدا_نیئں_ہوندے
#_نہ_غربت_وچ_نہ_فرصت_وچ
❤💕

IMTIAZG
 

اپنے مرنے کا غم نہیں مجھ کو
ہائے! میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
❤❤❤

IMTIAZG
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!

IMTIAZG
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

IMTIAZG
 

بُرا نہیں ہوں صاحب...!!!
بس آپ کو اچھا نہیں لگتا...!!!

IMTIAZG
 

""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...

IMTIAZG
 

میری موت کا اُس کو بتانا لیکن ان الفاظ میں''''''''!
تمہارا صدیوں سے جو ارماں تھا وہ آج پورا ہو گیا .....

IMTIAZG
 

میرے خیال سے ____ اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
👉💔

IMTIAZG
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘 Mišš ýøû

IMTIAZG
 

: ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں..

IMTIAZG
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉

IMTIAZG
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀

IMTIAZG
 

یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
اقبال
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!

IMTIAZG
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕

IMTIAZG
 

تنہائیوں میں سکون ھے...!!
"سائیں"
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💔🔥

IMTIAZG
 

وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے👉
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں👈

IMTIAZG
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

IMTIAZG
 

Inn barshoo sy kah Doo Zara tahm k bharsy
Itny kin min to Roz humary ankhoo my huwa krty ha😔

IMTIAZG
 

Tara deedar chana sady majboory ayy
Roz tanoo takna bara ayy zaroori ayyyyy😎