بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
کون کہتاھےکہ تیری یادسےبےخبرھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ھے
بہت سناٹا ہے میرے اندر
کوئ رو روکے سوگیا شاید
جون ایلیاء
امریکا چائنا انگلینڈ کی لڑکیاں سانپ اور بچھو بھی پکڑ لیتی ہیں
اور ہماری نمونیاں لال بیگ اور چھپکلی دیکھ کر ہی بے ہوش ہو جاتی ہیں 😳😷
😒😒😅
بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭
کیسے بتاؤ تجھے آنکھ سے نکلے ہوئے شخص
تیری اک نقل مکانی نے مجھے مار ڈالا ہے
🔥
دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی....
اف
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار 😘کی.....
آج اپنی آواز ---------- سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا ❤..
اُس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک رھے گا .. 😑 اور پھر کچھ دن بعد ھی قیامت آ گئی .. 😔
تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام۔ ❤
۔تیرا حسن بهی جان لیوا،تیری سادگی بهی کمال ہے❤
Only ::::::::frnd
بہت طویل ہوتی جا رہی ہے 😔
سنا تھا زندگی چار دن کی ہے۔
آ
میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا۔
یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں.
#ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ،،، _____ ،،،صاحبــــ
#ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ_ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں
آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا🔥🔥🔥
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 💔😢
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..!..!😔
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain