ہاے اسے شک تھا میری محبت پہ __💔
آزماتے آزماتے چھوڑ ہی گیا وہ مجھے__💔
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...
جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ہم تجھے
<." اے - صنم.">
نئے لوگ جو مل گئے ھماری اوقات ہی نہ رہی.
, ذرا دیکھو دروازہ دل پہ____دستک کون دے رہا ہے...
محبت ہوتو کہہ دینا،____صاحب انتقال کر گئے.... ...!
جون ایلیا..
💞
Uss bawfa makoo ja ja rulaya ayy
Ma pagl hum us no dill ❤️ vich vasaiya ayyyyyy😔😔😔😔😔😔😔
*~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو*
*میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~```*
*_~gd ni8_*
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
چراغ حسن حسرتؔ
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
ہمیں محبت کی زبان میں مارو تو مر جائیں
ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے
❣
سگریٹ پر اب بھی قائم ہیں ہم
لیکن نوشی چھوڑ دی ہم نے۰۰۰!!!
میرا ھو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے
ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے! 😮
ابھی بھی وہیں رہتے ہیں! 😁😂
روز نئے نئے Jokes کہاں سے لاؤں؟ 🙄😝😂😂😂
*ساکوںشوق نی کوٹھیاں کاراں دا*👎👎
*ساکوں شوق ہے بیلیاں یاراں دا*💪💪
ہم نے نوابوں پر نوابی کر کے جینا سیکھا ہے💪
یہ کل کے لونڈے خود کو شیر کہتے ہیں
#srkar#
#ﭼﭩﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ #ﺩﮬﻤﮑﯽ ﻣﺠﮭﮯ #ﻣﺖ ﺩﮮ #ﺻﺎﺣﺐ .
# ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯ #ﮨﻮﮞ ﺷﮑﺎﺭ #ﮐﺮﻧﺎ__ﻣﯿﺮﺍ ﺭﻭﺯ #ﮐﺎ _ﮐﺎﻡ ہے💪
ساڈی ٹور نھ ویکھ
ساڈے نال ٹرُ کے ویکھ ۔👉💪
#شہر_دے_سارے__ڈیرے__پھر_لا🔥👌
#کاکا👊
#مکنی_فیر_وی_ساڈے_ڈیرے_تے_ای_👇👊*ch*
ہم _بھلا_ نہ_ سکے_یار_ کی_ _ یاری_ کو.....😌
#لوگ_ قسمت_ والے_ہیں_ جو_ روز_ یار_بدلتے_ ہیں.....
UDAS INSAN❤❤
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain