Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀
ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ،،، _______ ،،، صاحـب ۔
ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ۔
💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀💝🍀

IMTIAZG
 

اسے کہنا قسمت پہ اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا...... 💔
شاکر
ہم نے بارش میں بھی جلتے گھر دیکھے ہیں...... 👉
' ' ', .

IMTIAZG
 

دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے مگر لڑکیاں
آج بھی کچن میں کھڑے ہو کر انتظار کرتی ہیں کہ مہمانوں سے سموسے بچ کر آئیں گے تو کھاوں گی __!
😂😂😂😝😜😜

IMTIAZG
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂🤣

IMTIAZG
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

IMTIAZG
 

ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ
_______ ﯾﻘﯿﻦ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ
❣❣_____ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻭءﮔﮯ

IMTIAZG
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

IMTIAZG
 

ہَم ہیں جَناب۔ ۔
جنہیں دُنیا خَراب کہتی ہے

IMTIAZG
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔ !💔

IMTIAZG
 

غلام فریدا اوہ كادِياں اکھیاںٰ'
جیھڑیاں لڑیاں تے توڑ نہ چڑھیاں......

IMTIAZG
 

جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
😀😀😃😂😆😆

IMTIAZG
 

||•🤣🤣
_🌱کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😒🤣

IMTIAZG
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔

IMTIAZG
 

مانہ کہ مرنے والے کو بھول جاتی ھے دنیا
"دوست"
مجھے زندہ بھول کر تم نے تو رواج ھی بدل ڈالا.

IMTIAZG
 

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!

IMTIAZG
 

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا

IMTIAZG
 

سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔

IMTIAZG
 

: میری راتیں مجھے اکثر.......!!
سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
Gd ni8...*

IMTIAZG
 

: اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹

IMTIAZG
 

پتہ نہیں لوگوں کو سچا پیار کیسے مل جاتا ہے
مجھے تو نوٹ جوڑنے والی ٹیپ کا سِرا نہیں ملتا...😏😏🤦♂️🤷