شادی کے بعد : بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی . 🤣🤣🤣🤣
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔 دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜 سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉
سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔 اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂