Damadam.pk
IMTIAZG's posts | Damadam

IMTIAZG's posts:

IMTIAZG
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥

IMTIAZG
 

💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .

IMTIAZG
 

کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟

IMTIAZG
 

تم تو سردی کی حسیں دھوپ کا چہرہ ہو جسے
دیکھتے رہتے ہیں دیوار سے جاتے ہوئے ہم❤

IMTIAZG
 

Good night all frnds😴😴

IMTIAZG
 

👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے

IMTIAZG
 

ڈھل جائے تیرا حسن تو آؤں گا پوچھنے
نخرے ترے شباب کے سارے کہاں گئے؟

IMTIAZG
 

دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔

IMTIAZG
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے 🤔

IMTIAZG
 

"_اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے🌚🔥"

IMTIAZG
 

Aj net bhot slow ha yarrrrr

IMTIAZG
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

IMTIAZG
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

IMTIAZG
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

IMTIAZG
 

💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی
💞دوست
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞

IMTIAZG
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...

IMTIAZG
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻

IMTIAZG
 

😉ٹھیک ہونا #پڑے گا آپکو #سرکار...😉
😉#ورنہ ہم #بگڑ گئے تو #تماشہ ہوگا..😉

IMTIAZG
 

تو جیت کر بھی رو پڑے گا...😔
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے😥💔

IMTIAZG
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے ہی کیوں💔🔥