تو نے ایک ریسرچ کی وجہ سے مجھے ٹائم دینے سے انکار کیا تو سن ہم دو بھائی ہیں مین سب سے بڑا گھر کے ہر کام ہو جو بھی مجھے ڈیل کرنا پڑتا ہے ۔۔۔مین نے دو سال میں کبھی کہا ہے میرے پاس ٹائم نہیں میں جو اب ہاسٹل میں تھا مجھے 24 گھنٹوں میں صر 1 یا زیادہ سے زیادہ 1۔30 تک ٹائم ملتا میں حدا کی قسم کھا کر کہتا ہو میں نے امی کو کال نہیں کیا لیکن میں نے تمھیں ایس ایم ایس کیا۔۔۔حلانکہ مجھے امی نے اس بات پہ ہاسٹل بھیج دیا کہ تم ہر 2 دن کال کروں گے نہیں میں نے پھر بھی وہ ہاسٹل سے دو دن اپ کے لئے انے کا سوچا امی کا نہیں سوچا جانی مجھے بتانا اچھا نہین لگتا یہ مجھے ایسا لگتا جیسے احسان جتاتا ہوں لیخن سچائی کو بیان کرنا چاہئے کل اگر اپنے کچھ سچ بولنا ہو تو زرہ میرے ان باتوں پہ غور کرنا۔۔۔