" ہمارے درمیاں جب بھی فیصلے ہُوئے ، کیا بتاؤں کہ ؛ بس فاصلے ہُوئے! ۔ " 💔🙂
کاش اب اللہ میجھے وہ معجزہ دیکھائے کہ میرا پسندیدہ شخص مجھے گلے لگا کر اور کہہ دیں کہ ہم ساتھ ہیں اور رہیں گے
یا اللہ ❤ تو ہی تو سب کچھ کرنے والا ہے❤
Congrats I lost my everything yahoo woaaaahhhhhh
دو پل کی تھی یہ دلوں کی داستاں اور پھر چل دیئے ہم کہاں تم کہاں
🥀💔
قرار ملتا ہی نہیں تیرے بغیر روح من 🥀
ہم سج سنور کے بھی اداس رہتے ہیں 🥀
دل دھڑک رہا ہے ہاتھ کانپ رہی ہیں پتہ نہیں آپ نے ایسا کونسا روب احتیار کیا
اففففف❤❤🥀
یہ شاعری میری شاید وقت کا زیاں ہے 🥲
جس کے لیے لکھتا ہوں وہ پڑھتا ہی کہاں ہے💔🥺🥲
جو لوگ جانتے ہیں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے
میں کیا لکھوں تیرے اس پتھر ہونے پہ مجھے تو لکھنے کا اس لئے دل نہیں کرتا کیونکہ تم تو بہت حاص ہو تم تو اور لوگوں کی محبوب کی طرح نہیں ہو اور نہ میرا محبت اتنا عام ہے کہ میں تجھے لوگوں کی کم ظرف محبوبوں کے لائن میں کھڑا کروں نہیں یہ نہیں ہوسکتا کبھی سوچا بھی تو اس سوچ پہ لعنت جو میں تیرے پہ کچھ لکھنے کا سوچوں۔۔۔اگر میں اپ کی اچھائیاں بیان نہیں کرسکتا تو برائیاں بھی بھی بیان نہیں کروں گا❤🌹
پھر رات کے بعد وہ پیکچر شائد میں دیکھا دوں وہ دیکھنا میں نے شائد کہا ہے فی الحال
کبھی کبھار مجھے یاد کر لیا کرنا
کبھی کبھار زمانے سے ڈر لگے گا تمہیں!!
جب کوئی مشکل ہو تو میرے انسٹگرام پر میسج کرنا انشاءاللہ میں ہیلپ کروں گا۔۔
کیا لکھوں سمجھ نہیں اتا اللہ تو ہی سب کچھ کرنے والا ہے 😢
دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی
ورنہ تم سے وہ وہ گلے ہیں کہ بس رہنے دو
ھھھھ یار آج میں نے اپنے پرانے پوسٹس پہ ریپلائی دیکھ لئے قسم سے عجیب وقت گزارا ہے یہاں بھی بہت ہنس لیا کافی سارے میموری ہے یہاں پر کیا کریں ہر کمال کا زوال ہوتا ہے
اج میرا آخری دن ہے دمادم پر تو میں نے کہ اگر کسی سے ریپلائی پہ بد تمیزی کی گئی ہو معافی مانگ لونگا پتہ نہیں زندگی کہیں پر بھی ساتھ چھوڑ دیتی ہے اور میں نے تو پھر آنا بھی نہیں اس لئے بھی معافی مانگ لوں گا
اگر مجھے سے کسی نے بد تمیزی کی ہو تو میرے طرف سے سب معاف ہو خوش رہو سلامت رہو
❤🌹😢
Never force your feelings on someone who don't care about your emotions. ❤
اور آخر میں انتظار بھی مجھ سے چھینا گیا
🥀💔
" کہ ؛ ہجر کی پہلی فجر کا حال مت پُوچھئے ، میں خُدا کے سامنے اور دِل میرے سامنے روتا رہا! ۔ " 💔🙂
کوئی پُوچھے تو میں کہتا ہوں رابطے میں ہے
آنکھیں پر چیخ کے کہتی ہیں، نہیں چھوڑ گیا..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain