Damadam.pk
INOOCENT-KING's posts | Damadam

INOOCENT-KING's posts:

INOOCENT-KING
 

اور سچ تو یہ ہے کہ آخر میں باضمیر لوگ معاشرے کے طعنوں کے ساتھ ساتھ اپنے اپ کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں

Sad Poetry image
I  : اور جس دن آپ کی جگہ کسی اور کو دے دیا اس دن مجھ پہ لعنت 💔 - 
INOOCENT-KING
 

میں اپنے اپ کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔۔💔

INOOCENT-KING
 

بس میں اللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہو ۔۔۔

INOOCENT-KING
 

کسی نے مُفت میں پایا وہ شخص
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے تھا

INOOCENT-KING
 

کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں؛
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے...!!!

INOOCENT-KING
 

اب بات یہ ہے کہ زندگی تو کسی موڑ پر پھر سے سنور جائیگی کیونکہ میں نے ماں بھائی کے لئے جینا ہے اس کے بعد لیکن مجھے یہ بات ہمیشہ کے لئے اندر کھائے گا جب مین کبھی دوسری محبت کی طرف بڑھوں جب ان سے جینے مرنے کے باتیں کروں گا ۔۔۔یہ بھی چل جائے گا لیکن میں اپنے ضمیر سے کیسے ڈیل کروں گا میں منافقت نہیں کر سکتا یار ۔۔۔

INOOCENT-KING
 

2
اور مجھے اس مقام پہ ایک بندہ ملا جو مین خودکشی کا سوچ رہا تھا مجھے اس سے پیار کرنے لگا اور اس انسان نے مجھے ایک رات مجھے ایسا ساتھ دیا کہ میں عمر بھر یاد رکھوں گا۔ پھر مین نے زندگی سب کچھ اس سے سمجھ لیا حالانکہ مجھے لوگوں اور دوستی بنانے سے نفرت ھوگیا تھا لیکن اسکی باتوں نے مجھے پھر سے زندگی کو جینے کا سوچا مجھے اس سے جینا مرنا اپنے ذہین میں طے کردیا لیکن ابھی 20 22 دن سے بریکپ ھوگیا میں نے جب دیکھا وہ غصہ تھی میرے فایئنل کے پیپر تھے سر پر میرے ڈاکومنٹ گم ھوگئے مجھے سے انٹرویو والے ابو کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مانگ رہے تھے میں نے اس بنانا شروع کیا میری بہن کا آپریشن ھوگیا میرا چھوٹا بھائی وہاں گیا مجھے ہاسٹل مین سر کے چکر اور کمر میں درد شروع ھوگیا میں نے دو پیپرز وہاں کرلیئے پھر میں گھر پر رہا میں نے طے کیا کہ میں اسے مسیج کروں گا جاری

INOOCENT-KING
 

1 ❤مین وہ لڑکا ہو جو آج سے دو سال پہلے مین یونیورسٹی میں ایڈمیشن لے لیا بس پھر مجھے کچھ ہیلپ چاہئے تھا سارے دوست کو ٹرائی کیا فون کیا کوئی کیا کہتا کوئی کیا پھر مجھ پہ مالی بحران اگیا میں نے غصے میں اکر سب نمبر ڈیلٹ کئے اور فیس بک کا رئیل اکاونٹ میں 2 مہینے تک اکیلا رہا گھر سے نہیں نکل رہا تھا امی کہہ رہی تھی بیٹھے یونیورسٹی کب جانا ہے میں بہانے بناتے بناتے ایک دن کہہ دیا مجھے دل نہیں لگتا پھر مین ایسے مقام پہ پہنچا کہ خودکشی کا سوچتا رہا لیکن جب ماں بھائی بہن کی طرف دیکھتا رہا تو مجھے ان کی خوشی کی حاطر میں نے جینا شروع کرنے کا سوچ رہا تھا بہر حال اس طرح حالات سے لڑتا رہا پھر مجھے ایک موڑ پہ ایک انسان مل گیا جو میں نے سب کچھ اسے سمجھ لیا اور زندگی کو دوبارہ شروع کرنے کا سوچا اور یہ سچ ہے جاری

INOOCENT-KING
 

عجیب بات ہے کہہ رہی کہ اپنے اس رات مان تھوڑا میں جب وجہ پوچھوں وہ چپ ہو جاتی ہے ۔۔ایسا کیا ہوا ہے مجھ سے یا اللہ میری مدد کر تو ہی ابھی میرے ساتھ معجزہ کرنے والا ہے اور تو ہی سب کچھ کرسکتا ہے مین تیرے طرف سے ابھی کوئی معجزے کے انتظار مین بیٹھا ہو میرے تو سب راستے بند ھوگئے اللہ پلیز کچھ تو اپنی معجزہ دیکھا دے 😭😭😭😢💔🥀

INOOCENT-KING
 

خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں
خدا کرے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو...!! 💔
آمین ثم آمین

INOOCENT-KING
 

میں بھی کتنا پاگل ہوں نا کہ صبح سے لے کر رات گئے تک اپنے من پسند شخص کے مسیجز،
،پروفائل میں اپنے حق میں کہے گئے الفاظ ڈھونڈتا رہتا ہوں🖤💔

INOOCENT-KING
 

Mera kal ka last day tab thak k liye mujhy batein karny doo shayed pher apko tang na karooo...wada hai...

Mujhy assignment likhny ka tarika nahi atha toh ksi ny mujhy aisy sekhaya tha ...aur thanks nahi kahonga...ye pic mere sath save rahega...❤🥀👈
I  : Mujhy assignment likhny ka tarika nahi atha toh ksi ny mujhy aisy sekhaya - 
INOOCENT-KING
 

Kal meri last day dd py pher wada rahega na is id sy awnga aur na ksi aur id ko banwnga ye wada likh loo...mujhy dd py just u k liye anna tha meri pyari cosin❤🥀

INOOCENT-KING
 

“Maybe one day, I’ll run into you again. Maybe one day, we'll be ready. We’ll be two people picking up right where we left off and we'll be happy. Maybe one day, somewhere, across the street, in the rain, I’ll smile at you from a far and you'll smile right back at me. And we'll just know.
Like coming back home after a long trip away. Like seeing your best friend for the first time, in a long time, after a lifetime of being apart. Maybe one day we'll just know. we'll just feel, and this time, we'll be good enough to make it work. Good enough to stay.”
- R.M. Drake

INOOCENT-KING
 

اسے کہنا.....
اسے ہم یاد کرتے ہیں
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
پرندوں کی جدائی پر شجر جب بین کرتے ہیں
بہت بے چین کرتے ہیں
اسے کہنا
بسات عشق میں جب مات ہوتی ہے
دکهوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
ہم اس دم اپنی آنکهوں میں اسے آباد کرتے ہیں
اسے کہنا
دیے جب شام کی دہلیز پہ جلنے آتے ہیں
ستارے آسمان پر جب ٹمٹماتے ہیں
چاندنی جب پهولوں پر پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے
ہم اس دم اپنی آنکهوں میں اسے آباد کرتے ہیں
اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں۔۔۔

INOOCENT-KING
 

میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ "یارب"
پر میرا دل ترستا ہے اس کو پانے کے لیے

INOOCENT-KING
 

ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رک جاتی ہے یا ہم مر جاتے ہیں .. نہیں !
بس ایسا ہوتا ہے نا جب اس کا نام سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہے، جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک اس کی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے اور پرملال مسکراہٹ اس کی جگہ لے لیتی ہے، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آ بیٹھتی ہے اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے، جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اس کا عکس ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے !
زندگی نہیں رکتی، بس جذبات تھم جاتے ہیں___!

INOOCENT-KING
 

میں نے ایسے دن بھی دیکھے ہیں
آدمی ڈوب رہا ہو اور تنکا بھی نہ ہو
🥀