Damadam.pk
INOOCENT-KING's posts | Damadam

INOOCENT-KING's posts:

INOOCENT-KING
 

میرے حصے میں وہ زندگی آئی
جس کو جیتے ھوئے بھی ڈرتا ھوں
🥀

INOOCENT-KING
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے۔
🥀🥀💔

INOOCENT-KING
 

رفتہ رفتہ مٹ ہی جائیں گی
تیری یادیں
وہ سبھی باتیں
مگر
اتنا تو بتلاؤ
لگے جوروح پہ زخم ہیں
وہ کیسے ہم مٹائیں گے
رفتہ رفتہ مٹیں گے داغ دل
یا دھیرے دھیرے
ہم ہی مٹ جائیں گے۔💔
H...

INOOCENT-KING
 

" کوئی بھی اِنسان پُوری دُنیا کے لِیے نہیں جیتا بلکہ ؛ صرف ایک اِنسان کے لِیے جی سکتا ہے جو اُس کی دُنیا ہو ، اور میرے پاس وہ دُنیا نہیں ہے! ۔ "
💔🙂😢

Death is not the greatest loss in life...the greatest loss is what dies inside us while we live💔
I  : Death is not the greatest loss in life...the greatest loss is what dies - 
INOOCENT-KING
 

اور یہ مجھے پہلی بار ہو رہا ہے کہ اس کی پروفائل دیکھنے سے مجھے ڈر لگتا ہے
😔😔💔

Beautiful Nature image
I  : ہوئی جو شام تو دل میں اُداسیاں اُتریں چراغ جلنے لگے ہیں تو بُجھ گیا ہوں - 
INOOCENT-KING
 

اور یہ سچ ہے کہ میں اب بھی تیرے حلاف نہ خود بات کروں گا نہ کسی اور کو میں مجھے ہر وہ لمحہ یاد ہے جو تو نے مجھے خوشی دی میں ایسا نہیں کر سکتا کہ جو کل میرے ساتھ اچھی تو اپ اچھی تھی اور اج لڑی رہی ہو تو آپ بری ھوگئی کبھی نہیں کہوں گا
❤👈
You deserve this for made memorable my past moments ❤👈

INOOCENT-KING
 

- وہ ہنس پڑے تو کئی درد ٹال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے
Uski hansi aur gala ❤👈💔

INOOCENT-KING
 

تمہین پتہ ہے !
میرے راتیں کیسے گزرتے ہیں اب ؟؟
میں ہمارے درمیان کی گئ باتیں اب خود ہی سے کرتا ہوں۔۔
"وہ تمہارہ مجھے پکارنا " میرا تمہیں تنگ کرنا " تمہارا ناراض ہونا"😢
"پھر تجھے منانا "پھر سے تجھے تنگ کرنا "
وہ ساری باتیں میرے کانوں میں گونجتے رہتے ہیں💔
آنسو بہتے رہتے ہیں 🖤
اور میں سو جاتا ہوں🔥
Loser😌

INOOCENT-KING
 

پیپر کے لئے جا رہا تھا اور نیہند بھی ہے آنکھوں میں ۔میں نے حود کہا کہ یار پتہ نہین لوگ میرے کپڑے وغیرہ دیکھیں گے کیا کیا کہیے گے کہ کتنا خوش لڑکا ہے اور میں ان آنکھوں میں کتنے خواب لئے پھرتا ہو۔۔۔اوپر سے گھر کا سب سے بڑا بھائی بھی ہو گھر کے ٹینشنز الگ ہے ۔۔۔

INOOCENT-KING
 

She didn't like drama,
And I had a Shakespeare in me.

INOOCENT-KING
 

آج اتنا اداس ہوں جیسے
زلفیں جوان بیوہ کی ۔۔!

مُحبّت کی دُکاں کا پُوچھتے ہو ؟
 خسَارے میں ہے ، لیکن چَل رہی ہے .
 میرا مَیسج نجَانے کب وہ دیکھے 
  اگرچہ  " سَبز بتّی "  جَل  رہی  ہے
I  : مُحبّت کی دُکاں کا پُوچھتے ہو ؟ خسَارے میں ہے ، لیکن چَل رہی ہے . میرا - 
INOOCENT-KING
 

ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے ؟
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے...🔥

INOOCENT-KING
 

آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے

INOOCENT-KING
 

تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم❤❤❤

نکاح نامے پہ تُمہارے علاوہ  کسی اور کے دستخط دیکھ کر جو اذیت ہوگی وہ تُم کبھی نہیں سمجھو گے سائیں ۔۔!"💔🙂
I  : نکاح نامے پہ تُمہارے علاوہ کسی اور کے دستخط دیکھ کر جو اذیت ہوگی وہ تُم - 
INOOCENT-KING
 

اتنی جوان موت مارا جاوں خدا کریں
ہر جوان کی چیخیں نکل جائےخدا کریں

INOOCENT-KING
 

میرے گال پے تیرے وہ بوسے ہائے
بکھر کر بھی سنبھالا ہے تری یاد نے مجھے