وہ بولی چلتی جاؤں گی میں بولا کون روکے گا وہ بولی سب ہی کہہ دوں گی میں بولا کون ٹوکے گا وہ بولی مر مٹی تو پھر میں بولا کون دیکھے گا وہ بولی سکھ نہیں پائے میں بولا کون سمجھے گا وہ بولی مختلف دکھ ہیں میں بولا کون پرکھے گا وہ بولی سب سمجھتی ہوں میں بولا کون جانے گا وہ بولی رنجشوں بارے؟ میں بولا کون سوچے گا وہ بولی بس تمہاری ہوں میں بولا کون مانے گا زین شکیل
Rebecca Shahbaz, a 5th grade student will be appointed as an honorary Deputy Commissioner of Pakistan's Capital Islamabad for one hour. DC Islamabad Hamza Shafqaat made this decision after the 10 years old Rebecca Shahbaz expressed her dream of becoming a CSS officer. Rebecca Shahbaz will visit different markets in the capital city during her time and will have the powers to penalize those violating the law. #startuppakistan #dcislamabad #islamabadians #Islamabad #deputycommissioner
" مُجھے نہیں پتہ کہ ؛ آج کل تُمہاری شامیں کون خُوبصورت بنا رہا ہے لیکن ، وہ جو کوئی بھی ہے اُسے اپنی کافی کا پہلا گھونٹ پِلا کر اپنا عادی مت بنانا! ۔ " 🖤🙂....
یہی اپنی کہانی تھی ، میاں پہلے بہت پہلے وہ لڑکی جاں ہماری تھی ، میاں پہلے بہت پہلے وہم مجھ کو یہ بھاتا ہے ابھی میری دیوانی ہے مگر میری دیوانی تھی ، میاں پہلے بہت پہلے رقیب آکر بتاتے ہیں یہاں تل وہاں تل ہے ہمیں یہ جان کاری تھی ، میاں پہلے بہت پہلے ادب سے مانگ کر معافی بھری محفل یہ کہتا ہوں وہ لڑکی خاندانی تھی ، میاں پہلے بہت پہلے