“Travel and tell no one, live a true love story and tell no one, live happily and tell no one, people ruin beautiful things.”
— Khalil Gibran

“Human behaviour flows from three main sources: Desire, Emotional and Knowledge.”
— Plato
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی
جون_ایلیاء🔥
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے۔
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آوں گے۔
سج دھج کے وہ نکلے ہیں بڑے اہتمام سے
واللہ رے انہیں روکو اس قتل عام سے
ایک ہی نگاہ میں میرے ہوش اڑ گئے
بھول گیا آیا تھا میں کس کام سے
محمد اعجاز
مجھے یہ چیزیں بہت پسند ہے
ایک دریا کے کنارے پہ رات کے وقت بیٹھ کر اپنی محبوبہ کے پانی کو شور سننا
صحرا میں وقت گزارنا
کبھی کبھی سیگریٹ پینا
اور اپنے محبوب کے ساتھ شام کا وقت گزارنا اور گانے سننا
کھلے ہیں بال ان کے میرے آگے میرے اوپر بھی سایہ ہو رہا ہے
میاں اس جونیئر لڑکی کے باعث
یہ سیمسٹر بھی ضائع ہو رہا ہے
سبطین حیدر

وہ تھوڑی دیر رُکی مُسکرا کے دیکھا بس
اور اِس فقیر نے بچوں کے نام سوچ لیے🔥
صداقت نیازی♥️
آئینے کے سامنے گھنٹوں کی تیاری کے بعد
تم حسین لگتی ہو بیگم کتنی دشواری کے بعد
فرق بیوی اور محبوبہ میں یہ ہے میرے دوستوں
جیسے تندوری چکن مل جائے ترکاری کے بعد 🖤
نشتر امروہی


عشق کی آخری نسل ہیں ہم،
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی۰
ممکن ہے ہمیں گاوں بھی پہچان نہ پائے
بچپن میں ہم گھر سے کمانے نکل آئے۔
#Urdupoetry





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain