"محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کےساتھ
ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں??✌️
-'جس کو خواہش ہے مکہ مدینہ جانے کی وہ آمین کہے❤
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کرسکتے ہیں؟
جس نے حد سے زیادہ آپکا دل دُکھایا ہو..💔؟؟؟
#
پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے !! 🖤
رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ..🙂
سو رنگ کی ایک بات، ایک بات کے سو رنگ..🖤🥀
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ.!!
ہم تجھے ایسا بھلائیں کہ سدا یاد کرو..!!
سنو!
"کیا آپ نے
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙆♀😹🤓😎🙄😒🙊😋😒
Me .yes😂🙈
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
.
.
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو....
اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہو گٸی 🖤
اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا
جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆
۔
جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں 😂
۔
جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 😂
۔
جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں😂
۔
جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 😂
۔
جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😂
۔
جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں😂
۔
جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂
۔
ان سب کو ميرى طرف سے اسلام وعليکم
😂😂😂😂
اب پوسٹ اگنور نہ کرنا
کم از کم سلام کا جواب دے دینا
پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی
جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا
اللّٰہ کو پسند ہے تمہارا اسے یاد کرنا۔۔🤲🤲
وہ یہ نہیں دیکھتا، کم کرتے ہو یا زیادہ ۔۔💯
#
سب کو جمعتہ الودع مبارک ہو
اللہ سے دعا ہیے
اے مالک اگلے سال بھی یہ مبارک مہینہ نصیب فرمانا💖
آمین
تمہارے ایک آنسو کہ بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر 'کن' کہہ دیتا ہے.ایسی محبت تم سے صرف تمہارا اللہ ہی کر سکتا ہے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain