Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

Funny joke
I  : 😊😉😄😆🙂🤗 - 
Memes & Satire image
I  : 😄😃😃😉😍🤔🙄😣😏 - 
INoxenT_RajA11
 

موبائل گرتے ہی پہلا جو الفاظ منہ سے نکلتا ہے
ادب سے بیان کریں🤨😊😁😁😁
#

INoxenT_RajA11
 

کون بنے گا کروڑ پتی--- 🔊 آج کا
سوال--؟؟؟
قائدِاعظم کس صابن سے نہاتے تھے
😂😜😝😅

INoxenT_RajA11
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂
#syco

INoxenT_RajA11
 

❤️ #محفل_لگی_تھی_بد_دعاؤں_کی
#ہم_نے_بھی_کہہ_دیا_اسے_عشق_ہو🖤
💔🤲

INoxenT_RajA11
 

ٹائم پاس کے لئے آتے ہو🙄
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو🥳😂

INoxenT_RajA11
 

کتنی پیاری ہو تم 💔🙃🥀
میسج کیوں نہیں کرتی😂😂

INoxenT_RajA11
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞

INoxenT_RajA11
 

شروع میں تو تھی "دریائے نیل" سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو "صحرا" ہوئی محبّت❤️🍯

INoxenT_RajA11
 

مینوں چھیتی چھیتی مل ڈولنا 😍
میں تے ٹھیک نئی آں تیرے بِن🤧

INoxenT_RajA11
 

آپ نے کس سے زیادہ مار کھائی ہے 🤔🤔
1 : امی 👩 2 : ابو 🧔3 : بھائی 🧒 4 : بہن 👧
Main nay abu g say 🙈🙈

INoxenT_RajA11
 

جب تک تم ڈرتے رہو گے تب تک
تمھاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتے رہیں گے

INoxenT_RajA11
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯

INoxenT_RajA11
 

آپ اس time🕔
کہا سے online ھو؟
Me: haripur

INoxenT_RajA11
 

زخم وہی ہے جو چھپا دیا جائے...*
جو بتا دیا جائے اُسے تماشا کہتے ہیں...*🙂🖤🔥

INoxenT_RajA11
 

Ramzan mubarak ho ji

INoxenT_RajA11
 

ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے
ہمیشہ
ایک کامیاب کریم کا وڈا سا ڈبہ ہوتا ہے 😂😜
Agree???😇

INoxenT_RajA11
 

فرہادؔ تیری چاہ میں کوئی تو تھی کمی،
ورنہ! کسی کو ایسے کوئی چھوڑتا نہیں!
معاذ فرہادؔ

INoxenT_RajA11
 

لڑکی نے نمـاز حاجت پڑھی اور شادی کیـلئے دعا مانگـنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنـے لیـے کـچھ نہـیں مانگـتـی. بس میـری امی کو ایک خوبـصـورت دامـاد دے دے".🤔 🤔
دعٓا قـبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہـن کی شـادی ہوگْئی😜😜
سبـق } دعـاؤں میـں اوور ایکـٹـنگ سے پرہـیـز کریں.😉😉