Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

Ri8 ji
I  : Ri8 ji - 
INoxenT_RajA11
 

ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔

INoxenT_RajA11
 

ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔
مریض:نہیں لگتی۔۔
ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔

INoxenT_RajA11
 

جواب دینے والے کو50روپے کا انعام۔؟
9+3×7-7
99 %غلط😂

INoxenT_RajA11
 

وہ لوگ سامنے آئیں.. 🤔
جنہیں اپنے ہی پیسے واپس مانگتے ہوۓ شرم آتی ہے.. 😁
.me 🤚

INoxenT_RajA11
 

گھر سے بے عزتی ہونے کہ بعد آپکا موڈ کیسا ہو جاتا ہے
اس کا جواب آپکا دوسرا emoji دے گا😂😁🙊
Mine:😞

INoxenT_RajA11
 

گھر سے بے عزتی ہونے کہ بعد آپکا موڈ کیسا ہو جاتا ہے
اس کا جواب آپکا دوسرا emoji دے گا😂😁🙊
Mine:😞

INoxenT_RajA11
 

🤭🎤NO JHOOT
آپکو پہلا پیار 🙈
کونسی کلاس میں ہوا تھا ؟
بتاؤ بتاؤ 😜مت شرماؤ😁🤘🏻me 8

INoxenT_RajA11
 

.q2 ji

INoxenT_RajA11
 

لاہور فیصل آباد کی عوام مہربانی کرکے ماسک کا استعمال کریں⁦😂😂
😑 پولیس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے🤷🏃
A public service message

INoxenT_RajA11
 

🍆 #بینگن کا #جوس بنا رھا ہوں
جس جس نے #پینا ہے وہ ✋ #ہاتھ کھڑا کر دے 🥛🧋,😝🙂😃

INoxenT_RajA11
 

تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک یا اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین

INoxenT_RajA11
 

ایک اسکول بس کے پیچھے لکھا تھا
بار بار ہارن دے کے مت چھیڑیں میں بچوں والی ہوں😂😂🤣

INoxenT_RajA11
 

آپ کے ہاتھ میں کس کمپنی کا شیطان ہے😜🙃
نہ بتانے والا خود شیطان ہو گا 😝😂

INoxenT_RajA11
 

تجھے کاغذ پر بھی بنا کردیکھا میں نے
تیرا رویہ وہاں بھی مجھے تکلیف دیتا ہے

INoxenT_RajA11
 

تاريخ گواہ ہے کہ خوبصورت لڑکیاں ہمیشہ نالائق ہوتى ہیں😝👐🏻😂😂
Agree

INoxenT_RajA11
 

۔نام دیکھ کے بتا sakta ہوں
آپ کو محبت ہوٸی ہےیانہیں🧐🧐
Azma lo🙄🙄😹😝

INoxenT_RajA11
 

پروفائل دیکھ کر بتا سکتا ھوں آپ کے
اوپر کتنے لوگ Fida ہیں
Azmalo 😛😜😂😂😎

INoxenT_RajA11
 

#سنو 🙈
تم کسی اور کی نہ ہو جانا
میں برتن بھی دھو لیتا ہو
🥴🥴

INoxenT_RajA11
 

سنو محترمہ😶
دل دو گی یا نمبر😬🙈😂😍