اللّٰہ کی شان ہے سارا دن بیڈ توڑنے والوں نے بھی
واٹس ایپ کے اباوٹ میں بزی لکھا ہوتا ہے
شکر ہے صبح اٹھ کر یہ تو نہیں کہنا پڑتا😒😏😎
سوری جانو نیند آ گئی تھی 😉😂😂
محمد کی محبت میں مزہ ہے جو🌺
کسی اور کی محبت میں کہاں ہے وہ🌺
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊
ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے❤
مُٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر 🙏
تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ
نہ یزید کی وہ جفارہی نہ شمر کا وہ ستم رہا
جو رہا تو نام حُسین ؑ کا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا۔
اہم سوال 😷
کیا آپ اُسکی شادی پہ جاؤگے
جس سے آپ خود شادی کرنا چاہتے تھے ؟؟🙊😂
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو 🔥❤️
#syco
کبھی کبھی____ میرا نیٹ ایسے چلتا ہے۔...😒
جیسے____ دلہن لہنگا پہن👀 کے چلتی ہے🙊
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❤️❤️❤️
پانچ آپشنز میں سے دو منتخب کریں🤔
چائے😎 محبت❤ بریانی😮
وائی فائی😋 نیند😴
🤔🤔
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
جسکی جتنی بیٹری وہ اتنا خوبصورت😜
مار لو اب جھوٹ جتنا مرضی ہے 🤗🤗🤣🤣
ME 94🤣🤣🙊😜
یاد آوٓں گا تُجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سَادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاوٓں
نہیں تم سے کوئی، شکایت بس اتنی التجا ہے💕
جو حال کر گئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی دیکھنے مت آنا😓😓
ایک ایسی فلم کا نام بتاؤ
جسے آپ نے 3 دفعہ
دیکھا ہو اور آپ بور نہ ہوے ہوں؟؟؟🤨
ME : Lord of the Rings
" 😎 " میں ایسی کونسی #پوسٹ کروں ....🧐
کہ آپ لوگوں کے #لائکس اور کمنٹس..!..😜
🤪 " ٹھا ٹھا وجن پوسٹ تے..😕
💃 دسو اب...👇
Saqi ji
مرشد:-
🤔#لائکس میں کمی بتا رہی ہے🙄
میری پوسٹس پر کسی نے🙈 #تعویز کروا دئیے ہیں😔😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain