کیا لڑکیاں بھی ایسا سوچتی ہیں؟🤔
کہ کاش اس والے کا نمبر مل جائے.!!!🤭
No JhooT😏🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊
اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے تو کیا آپ ہوتے 😁
Me ۔No😢😀
آپ کے ہاتھ میں کس کمپنی کا شیطان ہے😜🙃
نہ بتانے والا خود شیطان ہو گا 😝😂
Me Huawei
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتیں-
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا-
😌💔
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں!!🔥
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی!!🔥
💞💞💞
اور تمہاری آخری منزل اللّٰہ ہے ❤️
اسلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 💗
یہ لڑکیاں
لڑکوں کو دیکھ
کر پاس
کھڑے بچوں کو kiss کیوں کرتی ہیں؟
ریاضی والے دماغ لڑائیں 😝
3-3×9+3
99% غلط😋😝😎
لاک ڈاؤں کے بعد کلاس کاپہلا دن
ٹیچر :بچوں "A" فار،سٹوڈنٹس:ایپل ٹیچر :"B"فار
سٹوڈنٹس :بلو بگے بلیاں دا کی کریں گی ۔۔۔
😂😅😝😀
ایسی کونسی عادت ہے جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں .
بابا جی کہتے ہیں کہ بیٹا اگر کوئی
تم سے سیدھے منہ بات نہ کرے تو برا نہ مانو ہو
سکتا ہے اس کا منہ ہی ٹیڑھا ہو 😏😏
اگر آپ کا نام "آپ" ہو🙂
اور میرا نام "میں"🥰
تو "کیوٹ" کون؟🤔🤔
#آپ یا #میں؟؟🤔😁
😅😅
جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہے کیا پتہ اُن کی بہنیں بھی انتظار کر رہی ہو
کڑوا سچ 🙌
🌠آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ_____سہارا نہیں ہوتا💢
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
وہ شریف لوگ حاضر ہوں جن کو 14 فروری کے آ نے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا🤔🤔🤔
#
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain