Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

#
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی

INoxenT_RajA11
 

اگر لڑکی اور لڑکے میں دوستی ھو جائے تو پہلے تصویر کون مانگتا ھے۔ 🤒Sach Sach batao?

INoxenT_RajA11
 

مجھے ایک ایسی دعا چایئے😍
جو 20 یا 22 سال کی ہو😍😍😍😂😂😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

جو لڑکی رات کو کریم نہیں لگاتی 😋😂😎
یہاں آنا Dp دیکھنی
ہے😜🙈🙈 😬

INoxenT_RajA11
 

سنو سوتی ہو یا بتاؤں اپ کی امی کو 😝😝😝😜

INoxenT_RajA11
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ🤔😳😨
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہوگا🙄🙄🙄

INoxenT_RajA11
 

77 missed call 113 messages krny k bad b reply na mily to Kiya krna chye...
🤔😐

Memes & Satire image
I  : چاچا نویان اور انکل کردوغلو نے مل کے سپیئر پارٹس کا کاروبار شروع کر لیا ہے. - 
INoxenT_RajA11
 

#عِزت ایک مِہنگا تُحفہ❤ ھے۔۔
اِس کی اُمید سستے #لوگوں سے نہ رکھیں۔

Kadir ho sab 😃😃😃😋
I  : Kadir ho sab 😃😃😃😋 - 
INoxenT_RajA11
 

میں نے لوگوں کی بھیڑ میں اکثر
لوگوں کو لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے

INoxenT_RajA11
 

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا

INoxenT_RajA11
 

وقت سونے کا تھا
یادیں جاگ اُٹھی۔

INoxenT_RajA11
 

پتھر موسمِ بہار میں بھی سرسبز نہیں ہوتا
خاک بن جا کہ تجھ سے رنگارنگ پھول کھلیں

INoxenT_RajA11
 

Helo 😊

INoxenT_RajA11
 

نظراں دا فرق اے
کسے نوں زہر لگدے آں..!!
کسے نوں شہد لگدے آں..!!🤗💪🔥

INoxenT_RajA11
 

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا

INoxenT_RajA11
 

سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا
ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا😢
اللہ ہم سبکو نماز کی توفیق عطا فرمائے آمین

INoxenT_RajA11
 

کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے پاس😊😋
تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں گے 😂😂🙈

INoxenT_RajA11
 

معصوم سا سوال🙈🙈😁
آپکا جانو آپ سے Age میں کتنا بڑا ہے؟؟😝😂🤔
سنگل لوگ السلام و علیکم!!🙄🤣😊
🙈😜👌