Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کرتا ہوں

INoxenT_RajA11
 

اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ
اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی

INoxenT_RajA11
 

مر کے کسی کو کیا الزام دینگے اپنی مو ت کا
یہا ں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے۔

INoxenT_RajA11
 

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک

INoxenT_RajA11
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

INoxenT_RajA11
 

اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے حسی
دل ہے غموں کی ذد پہ مگر آنکھ نم نہیں

INoxenT_RajA11
 

اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈے میں زمانہ لگا مجھے

INoxenT_RajA11
 

دماغ استعمال کرو
وہ کیا ہیں جو سردیوں میں چھوٹے اور گرمیوں میں بڑھے ہوتے ہیں😄😄

INoxenT_RajA11
 

اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد 
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو
I  : موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو - 
INoxenT_RajA11
 

غم بھی دئیے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی
ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے

INoxenT_RajA11
 

بچپن میں کتنے پیسے لیکر سکول جایا کرتے تھے
لمبی لمبی مت چھوڑنا🤔😝😂💉🧟♂️🧟♀️🤤😎😋✌️

INoxenT_RajA11
 

وہ لیجنڈ سامنے آئیں جنہیں ٹک ٹاک کے بند ہونے کا ذرا بھی غم نہیں ہے؟
پروفائل دیکھنی ہے
🤪🤪🤪🤪

INoxenT_RajA11
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

INoxenT_RajA11
 

محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں

INoxenT_RajA11
 

ریاضی والے دماغ لڑائیں 🤔🧐
9+3×3-3
99 %غلط
😍😄😋

Ahy sardii 😇😇
I  : Ahy sardii 😇😇 - 
Funny joke
I  : Hahaha tik tok - 
Funny joke
I  : Bato sab 😇😇😊😉😆 - 
Allah pak sab k abu ko salamat rhka 😥
I  : Allah pak sab k abu ko salamat rhka 😥 -