Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

Khuch dair k liay hi tu bichry thy😔😔😔😔

Aur tum ksi aur k ho gay😢___MasooM____FouJi__❤️
I  : Khuch dair k liay hi tu bichry thy😔😔😔😔 Aur tum ksi aur k ho - 
INoxenT_RajA11
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا ، دو چار ہنس بول کر

INoxenT_RajA11
 

ملا کے ہاتھ اک روز خود ہی دامن چرا لیا اس نے ہم سے
وہ شخص جو کبھی آغوش میں سونے کی خواہش رکھتا تھا

INoxenT_RajA11
 

ملا کے ہاتھ اک روز خود ہی دامن چرا لیا اس نے ہم سے
وہ شخص جو کبھی آغوش میں سونے کی خواہش رکھتا تھا

INoxenT_RajA11
 

تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے

INoxenT_RajA11
 

یہ بُھو ل ہے اس کی کہ آ غا زِ گفتگو ہم کریں وصیؔ
ہم جو خو د سے بھی روٹھ جا ئیں تو صدیوں خا موش رہتے ہیں

INoxenT_RajA11
 

خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی ؔ
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے ۔

INoxenT_RajA11
 

بہت بے بس ہو جا تا ہے انسان جب
کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا۔

INoxenT_RajA11
 

وفا کی تلا ش تو بے وفا ؤ ں کو ہو تی ہے فرازؔ
ہم نے تو دنیا ہی چھو ڑ دی کسی بے وفا کے لیے۔

INoxenT_RajA11
 

ہر سزا قبو ل کی سر جُھکا کے ہم نے
قصور بس اتنا تھا کہ بے قصور تھے ہم۔

INoxenT_RajA11
 

ہر سزا قبو ل کی سر جُھکا کے ہم نے
قصور بس اتنا تھا کہ بے قصور تھے ہم۔

INoxenT_RajA11
 

عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے

INoxenT_RajA11
 

یقین اسکو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں

INoxenT_RajA11
 

کتنے کلو کے ہو۔۔۔؟؟🙊
شرمانا نہیں۔۔۔۔۔۔بتانا ہے😋🤣
Me: 70✌💪

👦👨👳👲👱👶🎅👷🕵
I  : 👦👨👳👲👱👶🎅👷🕵 - 
INoxenT_RajA11
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Funny joke
I  🔥 : یہ بیچاری دبئی گئی 😉 پیچھے سے ٹک ٹاک کی اسمبلیاں ٹوٹ گئیں😅😂 - 
Cute ha naaaa 😽😽😼😸😸
I  : Cute ha naaaa 😽😽😼😸😸 - 
INoxenT_RajA11
 

اب خو د سے ملنے کو دل کرتا ہے
لو گوں سے سنا ہے بہت بُرا ہو ں میں۔

INoxenT_RajA11
 

پچھتا ؤ گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان جا ؤ
یہ چا ہت کے سجدے ہیں قضا سوچ کر کرنا۔