Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

لگتا ﮨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ
ﭘﮧ ﻣﺮ گئے ﮨﯿﮟ😁😛
ﮨﻮﺵ ﮐﺮﻭ ﺍیتھے ﻣﺮﻭ پوسٹ تے🙈😁😛*𝓑𝓾𝓵 𝓑𝓾𝓵*😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

پشتو کا کوئی ایک لفط بولو
جس کو نہیں آتا وہ بھی try کرو 😁😁😒😒
Me: زا ماڑا 😂😁

کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو 
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے
I  : کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ - 
INoxenT_RajA11
 

تیرے بغیر اس مو سم میں اب مزہ کہاں
اب کا نٹوں کی طرح چُبھتی ہیں دل میں بارش کی بو ندیں۔

INoxenT_RajA11
 

کہاں گئے وہ لوگ جو ساری رات آپ سے بات کیا کرتے تھے 🤢🔥

INoxenT_RajA11
 

آپ کے میٹرک میں کتنے نمبر آئے
شرمانانہں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

INoxenT_RajA11
 

آپ کون سی پوزیشن پہ ہو؟؟؟؟؟
1 سکول 😋
2 کالج 🤩
3 سنگل 😥
4شادی😍
5 نوکری🤗
Pieces 💞

INoxenT_RajA11
 

💖 "میرے خیال# سے اب ہم"⁦⁦⁦💞
💖 "تیرے خیال میں بھی نہیں رہے"🤔🖤
😍 مرشد 👉🔥

میرے خیال سے اب ہم⁦⁦⁦
 تیرے خیال میں بھی نہیں رہے😍  مرشد
I  : میرے خیال سے اب ہم⁦⁦⁦ تیرے خیال میں بھی نہیں رہے😍 مرشد - 
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے 
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
I  : مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا - 
INoxenT_RajA11
 

کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے
کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا

INoxenT_RajA11
 

اگر iphone....... سیب کا ھے🍎🍎
تو Samsung.......امرود کا ھے 🍐🍐
اور Huawai......... مالٹا کا🍊🍊
اور Techno......... تربوز کا 🍉🍉
اور Infinix.............. انناس کا 🍍🍍
اور Vivo............. سٹرابری کا 🍓🍓
اور Oppo ...............آم کا 🍋🍋
اور Nokia............انگور کا🍇🍇
اور Q mobile....... کیلے کا🍌🍌
تو اس وقت آپ کے ہاتھ میں کونسا پھل ھے??🤔🙄

INoxenT_RajA11
 

کسی ایسے بسکٹ کا نام ہی بتادو
جو چائے میں ڈوب کر
واپس زندہ نکل آئے 🍪🤔

INoxenT_RajA11
 

😜دماغ استعمال کرو..😜
وہ کیا ہے جو سردیوں میں چھوٹے اور گرمیوں میں لمبے ہو جاتے ہیں😂

INoxenT_RajA11
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.

Kadir ho sab 😊😊😊
I  : Kadir ho sab 😊😊😊 - 
INoxenT_RajA11
 

تجربوں میں زہر ضائع نہ کر.
تو سیکھ پہلے آداب ڈسنے کی..۔۔۔۔

INoxenT_RajA11
 

میٹرک میں آپکے کتنے نمبر تھے۔📷📷
شرماٶ نہیں اس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں۔📷
Me______806😁

INoxenT_RajA11
 

Good ni8

Ri8 ji😊😊😊😋😋
I  : Ri8 ji😊😊😊😋😋 -