مجھ سے ہوا ہی نہیں کبھی
اس کے سوا کسی اور کا انتظار😞
ایک معصوم سا سوال
دل پاس ہی ہے یا دے دیا کسی کو... ? 😍🤔
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀
ایک سردار دوسرے سردار سے:یار جہاز جب چلتا ہے تو اس کے دروازے
کیوں بند ہوتے ہیں؟
دوسرا سردار:کا فی دیر سوچنے کے بعد یار تا کہ کو ئی (جوس قلفی)
والا نہ چڑھ جائے۔
سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ دوست کے گھر کھانے پر گیا۔
دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔
حیا نہیں آئی۔۔۔
سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔۔۔
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ بھی مجھے حوصلہ دیتے ہوئے😢😢
جواب دینے والے کو50روپے کا لوڈ۔؟
9+3×7-7
99 %غلط😂
اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا
میں ٹیچر ہوں
آج آپ سکول نہیں آۓ
بہانا بنائیں😂🥰🥰
Note :kojy students b a sakty🤣
Kia pakaya hai aaj
(sunday dish)
🌮🌯🍲🍝🍜🍗
کچھ لڑکیاں روز نہانے کے بجاۓ🙈
روز Dp چینج کر کے خود کو زیادہ فریش فیل کرتی ہیں🙉😷
سب اپنی Age بتائو😍
پتہ تو چلے👌رشتے کے انتظار میں ہو🙈
یا فرشتے کہ🤔😋
خدا کے لیۓ مجھ سے دور رہو۔😊💔
یہ الفاظ تھے کسی اپنے کے۔۔😊😊
ڈاکٹر... جی بولیں کیا تکلیف ہے.. ؟؟؟😒
می ...ڈاکٹر صاحب تمیز سے بات کریں...😂😂
کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
علی شیخ
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں 💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain