Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

Funny joke
I  : Haha bato 😃😃😊😊😊 - 
INoxenT_RajA11
 

mare ko yaha ki ak girl pasand agai ha 😍😍😍😍😍
dua karo mil jaa bas😘

INoxenT_RajA11
 

آپ نے کبھی رکشے پہ سفر کیا ہے؟
(آب دیکھنا کوئی بھی غریب نہیں ملے گا)😒🤭😂

کسی نے پوچھا ۔۔۔۔۔کبھی عشق ہوا تھا۔۔ ؟
ہم نے مسکرا کر کہا ۔۔۔۔۔کہ آج بھی ھے
I  : کسی نے پوچھا ۔۔۔۔۔کبھی عشق ہوا تھا۔۔ ؟ ہم نے مسکرا کر کہا ۔۔۔۔۔کہ آج بھی ھے - 
Funny joke
I  : Hahaha ya to ho ga 😋😋😋 - 
INoxenT_RajA11
 

باطل کے سامنے جو جُھکائے نہ اپنا سر
سمجھ لو اس کے دماغ کا مالک حُسین ہے۔

INoxenT_RajA11
 

باہر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار
اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لئے

وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ 
کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔
I  : وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔ - 
INoxenT_RajA11
 

غالب ؔ نہ کرحضورمیں توباربارعرض
ظاہرہے تیراحال سب ان پرکہے بغیر۔

INoxenT_RajA11
 

فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب ؔ
جو روزقبلہ بد لتے ہے وہ بے دین ہوتے ہیں۔

INoxenT_RajA11
 

چڑی اُڈ گئی اے ہوٹل توں
تے تیرا میرا پیار پہ گیا کوکے کولے دی بوتل توں🙈
🐥😀

INoxenT_RajA11
 

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھاہے۔

INoxenT_RajA11
 

تیری یا دو ں کا میری آ نکھوں سے کچھ رشتہ ضرور ہے
میں جب تجھے یا د کرتا ہوں یہ رو پڑ تی ہیں۔

Sab bato ji 😋😋😋😘😘😍
I  : Sab bato ji 😋😋😋😘😘😍 - 
INoxenT_RajA11
 

Ye WhatsApp ko kya Hua h koi btaey ga...kis kis ka nhe chal rha

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی 
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
I  : دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔ - 
INoxenT_RajA11
 

اب تیرا رو نا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں 
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
I  : اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی - 
INoxenT_RajA11
 

بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے

INoxenT_RajA11
 

آپ نے ہاتھ میں کون سی🤔 کمپنی کا شیطان پکڑا 🙉🧐
ھے؟؟😜🤣😜